لیہ (صبح پا کستان) اساتذہ جوائینٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کی جانب...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)شعرا کرام ، ا دیب او رلکھاری اپنے قلم کی طاقت سے پر امن معاشرے کے خواب...
Read moreDetailsچوبارہ (صبح پا کستان ) رشتہ کے تنازع پر سفاک ملزم نے 03 ماہ کے بچے کو قتل کر دیا...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ممبر سی ایس سی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی پی ایف...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) باپ نے بچوں کو گندم میں رکھنے والی زہر والی گو لیاں کھلا کر خود...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے ضلع راجن پور کے مختلف گندم خرید مراکز...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم نوازشریف کا دورہ لیہ دو مئی کو متوقع ہے ۔ یاد رہے کہ اس...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )جماعت اسلامی پاکستا ن کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ جماعت اسلامی 28 اپریل کو ملک...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) 4ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر بلائنڈ پرسن کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے روڈ بلاک کرکے...
Read moreDetailsملتان(صبح پا کستان )سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے پانچ سال کی مدت ختم، ملتان کینٹ کے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان ) ۔ہفتہ اور اتوار کی رات چونگی لوہاراں والی جگہ پر قبضه مافیه نے قبضه کر لیا میونسپل کمیٹی کروڑ خاموش تفصیل کے مطابق کروڑ شہر میں واڑہ سیہڑاں روڈ پر واقع چونگی لوہاراں کی سرکاری عمارت 20 فروری کی رات گرا کر ملبہ غاءب کر دیا گیا تھا۔اب گذشتہ رات انتظار شاہ قریشی سابق امیدوار کونسلر پی ٹی آئی نے مذکورہ جگہ پر پختہ تعمیرات شروع کر دی ہے اور میونسپل کمیٹی کروڑ اور تھانہ کروڑ خاموش ۔۔۔واضح رہے کہ اس جگہ پر قرشی خاندان کے درمیان سول عدالت کروڑ میں کیس زیر سماعت ۔۔شہریوں نے ڈی سی لیہ سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ڈی سی لیہ نے فوری طور پر ٹی ایم او کروڑ ممتاز کلاچی کو موقع پر پہنچ کر قبضہ مافیا انتظار شاہ قرہشی کے خلاف قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے میونسپل کمیٹی کروڑ دفتر میں انتظار شاہ قریشی کی جانب سے مدعی متنازعہ اراضی دستگیر شاہ قریشی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ۔۔دستگیر شاہ قریشی کی جانب سے تھانہ کروڑ میں اندراج مقدمہ درخواست داخل۔۔۔۔۔چیرمین میونسپل کمیٹی کروڑ اپنی پارٹی سے وفاداری کا حلف نبھاتے ہوئے چپ ہیں۔۔۔جبکہ ٹی ایم اے کے سرکاری اہلکاران بھی قبضہ مافیا کی چمک سے مستفیض ہو رہے ہیں۔۔۔ رپورٹ ۔ لیہ نیوز ایجنسی