• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔انصاف پروفیشنل فورم کے زیر انتظام پی ٹی آئی کے 21ویں تاسیس کی تقریب

webmaster by webmaster
اپریل 28, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔انصاف پروفیشنل فورم کے زیر انتظام پی ٹی آئی کے 21ویں تاسیس کی تقریب

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ممبر سی ایس سی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی پی ایف جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ہی حقیقی تبدیلی کی علمدار سیاسی پارٹی ہے وہ انصاف پروفیشنل فورم کے زیر انتظام پی ٹی آئی کے 21ویں تاسیس کا کیک کاٹ رہی تھیں انہوں نے کہا کہ یوم تاسیس پی ٹی آئی کا ہر کارکن وعدہ کیا کہ وہ نہ صرف خود پی ٹی آئی کے نظریے پر قائم رہے گا بلکہ اسکے فروغ کے لیے بھی کوشاں رہے گا پی ٹی آئی کے نظریے کی اساس اور امید کے لیے انصاف کا ایک ہی پیمانہ اور آئین و قانون کا یکساں نفاذ ہے اس لیے پی ٹی آئی ملک میں میرٹ کے فروغ اور کرپشن کے خلاف بندباندھنے کے لیے کوشاں ہے ہم عوام کو اس نیک کام اور تاریخی جدوجہد میں عملی طور پر شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں اس موقع پر ملک کی سلامتی پی ٹی آئی کے نظریے کے فروغ اور عمران خان کی صحت و سلامتی کے لیے دعا بھی کی گئی ۔ اس موقع پر کاشفہ الطاف ، روبینہ ، بلقیس ، رابعہ ، بشریٰ سعید ، ناصر ، ارسلان ، عمیر ، سردار نیازی ، مجاہد نصیر ، یونس خٹک ، یونس چغتائی ، وسیم مستوئی ، احمد کھوسہ و سینکڑوں دیگر آئی پی ایف کے ممبران موجود تھے ۔

Post Views: 33
Tags: dgkhan news
Previous Post

خوشبوئے قلم ۔ "احسان اللہ احسان لیکس ” تحریر ۔ محمدصدیق پرہار

Next Post

ECP bars PTI from using its election symbol ‘Bat’

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ممبر سی ایس سی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی پی ایف جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ہی حقیقی تبدیلی کی علمدار سیاسی پارٹی ہے وہ انصاف پروفیشنل فورم کے زیر انتظام پی ٹی آئی کے 21ویں تاسیس کا کیک کاٹ رہی تھیں انہوں نے کہا کہ یوم تاسیس پی ٹی آئی کا ہر کارکن وعدہ کیا کہ وہ نہ صرف خود پی ٹی آئی کے نظریے پر قائم رہے گا بلکہ اسکے فروغ کے لیے بھی کوشاں رہے گا پی ٹی آئی کے نظریے کی اساس اور امید کے لیے انصاف کا ایک ہی پیمانہ اور آئین و قانون کا یکساں نفاذ ہے اس لیے پی ٹی آئی ملک میں میرٹ کے فروغ اور کرپشن کے خلاف بندباندھنے کے لیے کوشاں ہے ہم عوام کو اس نیک کام اور تاریخی جدوجہد میں عملی طور پر شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں اس موقع پر ملک کی سلامتی پی ٹی آئی کے نظریے کے فروغ اور عمران خان کی صحت و سلامتی کے لیے دعا بھی کی گئی ۔ اس موقع پر کاشفہ الطاف ، روبینہ ، بلقیس ، رابعہ ، بشریٰ سعید ، ناصر ، ارسلان ، عمیر ، سردار نیازی ، مجاہد نصیر ، یونس خٹک ، یونس چغتائی ، وسیم مستوئی ، احمد کھوسہ و سینکڑوں دیگر آئی پی ایف کے ممبران موجود تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.