لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم نوازشریف کا دورہ لیہ دو مئی کو متوقع ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے مقامی ذراءع نے دعوی کیا تھا کہ وزیر اعظم 28اپریل کو ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کی دعوت پر لیہ آ رہے ہیں ۔ لیکن بوجوہ وزیر اعظم لیہ نہ آ سکے اب کہا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم دو مئی کو لیہ آئیں گے اور لیہ تو نسہ پل کا اففتاح کریں گے ۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اپریل ہی میں ایم پی اے چوہدری اشفاق نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے لیہ آنے کی نوید سناءی تھی ۔ مقامی انتظا میہ نے وزیر اعلی کے متوقع دورہلیہ کے حوالے سے بھر پور تیاریاں بھی شروع کر دی تھیں لیکن وزیر اعلی بھی لیہ نہیں آ سکے تھَے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










