• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوبارہ ۔ رشتہ کے تنازع پر سفاک ملزم نے 03 ماہ کے بچے کو قتل کر دیا ، ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
اپریل 28, 2017
in لیہ نیوز
0
چوبارہ ۔ رشتہ کے تنازع پر سفاک ملزم نے 03 ماہ کے بچے کو قتل کر دیا ، ملزم گرفتار

چوبارہ (صبح پا کستان ) رشتہ کے تنازع پر سفاک ملزم نے 03 ماہ کے بچے کو قتل کر دیا ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ چوبارہ میں معصوم بچے کا اغوا اور قتل کا افسوسناک واقعہ،ضلعی پولیس کی بروقت کارروائی ،نعش تلاش کرنے کے بعد ملزم کے فرار ہونے کی کوشش ناکام،سفاک ملزم کا اعتراف جرم،ملزم نے رشتہ کے تنازعہ پر انتقاماً 03 ماہ کے بچے کی جان لے لی،پولیس حکام نے کہا ہے کہ اس گھناؤنے فعل میں مرتکب سفاک ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائیگی

ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء نے کہا ہے کہ معصوم بچے کا اغواء اور قتل کا افسوس ناک واقعہ ، ضلعی پولیس کی بروقت کاروائی ،نعش تلاش کر لینے کے بعد ملزم کے فرار ہونے کی کوشش ناکام ،سفاک ملزم کا اعتراف جرم ، ملزم نے رشتہ کے تنازعہ پر انتقاماً گھناؤ نا فعل کیا،سفاک ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی ۔
تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ چوبارہ میں چک نمبر327 کے رہائشی محمد عمران کے گھرسے3/30ْ بجے صبح نا معلوم ملزم اس کے تین ماہ کے بیٹے عبدالواسع کو اغواء کر کے موقع سے فرار ہو گیا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی چوبارہ تنویر خان ،ایس ایچ او چوبارہ انسپکٹر ذکی ریحان ،کرائم سین یونٹ اور ہومیسائیڈ یونٹ فوری موقع پر پہنچ گئے پولیس نے بچے کی بازیابی اور نامعلوم ملزم کی گرفتاری کے لیے موقع پر موجود شواہد کی مدد سے کاروائی شروع کی اور موقع پر موجود ملزم کے پاؤ ں کے نشانات کی مدد سے چک کے قبرستان کے احاطہ سے معصوم بچے کی نعش تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئی بعد ازاں گھناؤنی واردات کے مرتکب ملزم کی فراری کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا ڈی پی او لیہ نے اس حوالے سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ملزم غلام احمد نے کمسن بچے کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر کے نعش کو قبرستان کے احاطہ میں گڑھا کھود کے دبادیا ملزم کمسن مقتول کے خاندان سے ہے اور قریبی رشتے دار ہے اور ملزم نے رشتہ کے تنازعہ پر انتقاماًکاروائی کرتے ہوئے گھناؤنے فعل کا ارتکاب کیا اور اپنے اس فعل کا اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔ ڈی پی او لیہ نے دل خراش واقعے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ والدین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ کم سن بچے کا قتل انتہائی افسوسناک واقعہ ہے پولیس والدین کو اگرچہ بچہ واپس تو نہیں دلواسکتی تاہم پولیس نے اپنا فرض پورا کرتے ہوئے بر وقت کاروائی کرکے اندھے قتل کو ٹریس آؤٹ کر کے ملزم کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرہ میں کھڑا کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ ملز م کے خلاف مقتول کے چچا محمد سلیم کی مدعیت میں اغواء ،قتل اور اپنے جرم کو چھپانے کی دفعات کے تحت تھا نہ چوبارہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ملزم کے خلاف تمام ثبوت اورشہادتیں اکٹھی کی جارہی ہیں سفاک ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جا ئے گی۔

Tags: chobara news
Previous Post

ECP bars PTI from using its election symbol ‘Bat’

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ سرائیکی ادب میں عزیز شاہد کو منفرد مقام حاصل ہے ، شعراء کرام دہشت گردی کے خاتمہ ، امن و بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینے کیلئے کام کریں.ڈائریکٹر تعلقات عامہ محمد فرقان عباس حیدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

چوبارہ (صبح پا کستان ) رشتہ کے تنازع پر سفاک ملزم نے 03 ماہ کے بچے کو قتل کر دیا ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ چوبارہ میں معصوم بچے کا اغوا اور قتل کا افسوسناک واقعہ،ضلعی پولیس کی بروقت کارروائی ،نعش تلاش کرنے کے بعد ملزم کے فرار ہونے کی کوشش ناکام،سفاک ملزم کا اعتراف جرم،ملزم نے رشتہ کے تنازعہ پر انتقاماً 03 ماہ کے بچے کی جان لے لی،پولیس حکام نے کہا ہے کہ اس گھناؤنے فعل میں مرتکب سفاک ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائیگی

ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء نے کہا ہے کہ معصوم بچے کا اغواء اور قتل کا افسوس ناک واقعہ ، ضلعی پولیس کی بروقت کاروائی ،نعش تلاش کر لینے کے بعد ملزم کے فرار ہونے کی کوشش ناکام ،سفاک ملزم کا اعتراف جرم ، ملزم نے رشتہ کے تنازعہ پر انتقاماً گھناؤ نا فعل کیا،سفاک ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ چوبارہ میں چک نمبر327 کے رہائشی محمد عمران کے گھرسے3/30ْ بجے صبح نا معلوم ملزم اس کے تین ماہ کے بیٹے عبدالواسع کو اغواء کر کے موقع سے فرار ہو گیا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی چوبارہ تنویر خان ،ایس ایچ او چوبارہ انسپکٹر ذکی ریحان ،کرائم سین یونٹ اور ہومیسائیڈ یونٹ فوری موقع پر پہنچ گئے پولیس نے بچے کی بازیابی اور نامعلوم ملزم کی گرفتاری کے لیے موقع پر موجود شواہد کی مدد سے کاروائی شروع کی اور موقع پر موجود ملزم کے پاؤ ں کے نشانات کی مدد سے چک کے قبرستان کے احاطہ سے معصوم بچے کی نعش تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئی بعد ازاں گھناؤنی واردات کے مرتکب ملزم کی فراری کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا ڈی پی او لیہ نے اس حوالے سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ملزم غلام احمد نے کمسن بچے کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر کے نعش کو قبرستان کے احاطہ میں گڑھا کھود کے دبادیا ملزم کمسن مقتول کے خاندان سے ہے اور قریبی رشتے دار ہے اور ملزم نے رشتہ کے تنازعہ پر انتقاماًکاروائی کرتے ہوئے گھناؤنے فعل کا ارتکاب کیا اور اپنے اس فعل کا اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔ ڈی پی او لیہ نے دل خراش واقعے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ والدین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ کم سن بچے کا قتل انتہائی افسوسناک واقعہ ہے پولیس والدین کو اگرچہ بچہ واپس تو نہیں دلواسکتی تاہم پولیس نے اپنا فرض پورا کرتے ہوئے بر وقت کاروائی کرکے اندھے قتل کو ٹریس آؤٹ کر کے ملزم کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرہ میں کھڑا کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ ملز م کے خلاف مقتول کے چچا محمد سلیم کی مدعیت میں اغواء ،قتل اور اپنے جرم کو چھپانے کی دفعات کے تحت تھا نہ چوبارہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ملزم کے خلاف تمام ثبوت اورشہادتیں اکٹھی کی جارہی ہیں سفاک ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جا ئے گی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.