• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ باپ نے بچوں کو زہر کی گولیاں کھلا کر خود بھی کھا لیں ۔ ایک بیٹا چار بیٹیاں جاں بحق ، باپ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

webmaster by webmaster
اپریل 27, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ باپ نے بچوں کو زہر کی گولیاں کھلا کر خود بھی کھا لیں ۔ ایک بیٹا چار بیٹیاں جاں بحق ، باپ  تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

چوک اعظم (صبح پا کستان) باپ نے بچوں کو گندم میں رکھنے والی زہر والی گو لیاں کھلا کر خود بھِی کھا لیں ۔ایک بیٹا اور چار بیٹیاں جاں بحق ۔ والد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ۔ تفصیل کے مطا بق چوک اعظم کے نواحی چک 341 ٹی ڈی اے کے محمد طارق جو پیشہ کے لحاط سے ڈرائیور بتایا جاتا ہے نے اپنے پانچ بچوں کو گندم میں رکھنے والی زہر کی گو لیاں کھلا کر خود بھِی کھا لیں ہلاک ہو نے والوں میں گیارہ سالہ بیٹا طیب طارق ، 12سالہ بیٹی طیبہ طارق ،9سالہ تنزیلہ طارق ،8سالہ شانزہ طارق اور 6سالہ صبا طارق شامل ہیں ۔
معلوم ہوا ہے کہ طارق اوراس کی بیوی کے درمیان ایک سال پہلے طلاق ہو گئی تھی اور طارق اپنے بچوں کے ہمراہ چک میں اپنے بھائی کے ساتھ رہتا تھا مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Post Views: 11
Tags: chokazam news
Previous Post

راجن پور ۔ گندم خرید کے اہداف مکمل کرنے میں چھوٹے کاشتکاروں کو ترجیح دی جائے ، مڈل مین کا کردار ختم کر دیا گیا ہے ۔میرٹ کی پالیسی کو یقینی بنایا جائے ۔ صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین

Next Post

چوک اعظم کے نواحی چک 341 میں زہر خوارنی کیس ،باپ محمد طارق بھی زندگی کی بازی ہار گیا ، مرنے والوں کی تعداد چھ ہو گئی

Next Post

چوک اعظم کے نواحی چک 341 میں زہر خوارنی کیس ،باپ محمد طارق بھی زندگی کی بازی ہار گیا ، مرنے والوں کی تعداد چھ ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

چوک اعظم (صبح پا کستان) باپ نے بچوں کو گندم میں رکھنے والی زہر والی گو لیاں کھلا کر خود بھِی کھا لیں ۔ایک بیٹا اور چار بیٹیاں جاں بحق ۔ والد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ۔ تفصیل کے مطا بق چوک اعظم کے نواحی چک 341 ٹی ڈی اے کے محمد طارق جو پیشہ کے لحاط سے ڈرائیور بتایا جاتا ہے نے اپنے پانچ بچوں کو گندم میں رکھنے والی زہر کی گو لیاں کھلا کر خود بھِی کھا لیں ہلاک ہو نے والوں میں گیارہ سالہ بیٹا طیب طارق ، 12سالہ بیٹی طیبہ طارق ،9سالہ تنزیلہ طارق ،8سالہ شانزہ طارق اور 6سالہ صبا طارق شامل ہیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ طارق اوراس کی بیوی کے درمیان ایک سال پہلے طلاق ہو گئی تھی اور طارق اپنے بچوں کے ہمراہ چک میں اپنے بھائی کے ساتھ رہتا تھا مزید تفصیلات کا انتظار ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.