سرینگر (مانیٹرننگ ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے دل...
Read moreDetailsملتان (صبح پا کستان )کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے 70ویں جشن آزادی کے سلسلہ میں یاد گار شہداء پر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم آزادی شایان شان اور ملی جوش و...
Read moreDetailsاہالیان وطن کو صبح پا کستان لیہ کی جانب سے جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ...
Read moreDetailsکوئٹہ (مانیٹرننگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو مکمل شکست...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام آرفن کیئر پروگرام کے تحت یوم آزادی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے...
Read moreDetailsکوئٹہ (مانیٹرننگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈائریکٹر تعلیمات ڈیرہ ڈویژن ڈاکٹر الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان امن...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ گھٹن کے دور میں تفریح...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsہرنائی(ما نیٹرننگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کی نتیجے میں 6سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ2زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے کے بعد گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 6 سیکورٹی اہلکارشہید اور 2 زخمی ہوگئے ۔تحصیلدار ہرنائی مانک خان کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ جس کے نتیجے میں 6اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔شہید ہونے والوں میں یوسف عمران ،شہابدین ،فیاض احمد ،محمدعمر،نعیم احمد ،فضل الرحمن جبکہ ہدایت اللہ اورسعداللہ زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو کھوسٹ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔لیویز نے علاقے کوگھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی جبکہ دھماکے میں سیکورٹی اہلکاروں کی گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کے اہلکار جشن آزادی کی تقریبات میں شرکت کے بعد واپس اپنے کیمپ جارہے تھے۔
دوسری جانب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی جب کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/14-Aug-2017/625793