• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مضبوط اور مستحکم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ایک بنیادی اور اہم ضرورت ہے: سید علی گیلانی

webmaster by webmaster
اگست 14, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مضبوط اور مستحکم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ایک بنیادی اور اہم ضرورت ہے: سید علی گیلانی

سرینگر (مانیٹرننگ ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے دل پاکستان کے لئے دھڑکتے ہیں ، ہماری امیدوں کا محور پاکستان ہے جبکہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لےے ایک بنیادی اور اہم ضرورت ہے۔
کشمیر سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر سے جاری بیان میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام، حکومت اور فوج کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کشمیری قوم کے حقِ خودارادیت کی حمایت کرتا ہے لہذا ےہ ہمارا پسندیدہ اور محسن ملک ہے۔ کشمیری عوام پاکستان میں امن، استحکام اور ترقی وخوشحالی کے لیے دعا گو ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ایک بنیادی اور اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں آج آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے حوالے سے جو سازشیں رچائی جارہی ہیں پاکستان کو ان کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے موثر اقدامات اٹھانے چاہیے کیونکہ پاکستان مظلوم کشمیری قوم کی امیدوں اور آرزووں کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہماری جدوجہدِ آزادی میں اللہ تبارک وتعالیٰ کے بعد پاکستان ہی ایک ظاہری سہارا ہے جو قومی اور بین الاقوامی فورموں پر ہمارے حقِ خودارادیت کی حمایت کرتا ہے اور جس نے ہمیشہ کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی مدد کی ہے۔ حرےت چےئرمےن نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہماری محبت محض کوئی جذباتی کیفیت نہیںبلکہ اس کے لےے ہمارے پاس ٹھوس دلائل اور وجوہات ہیں۔
source ..

http://dailypakistan.com.pk/national/14-Aug-2017/625758

Tags: National News
Previous Post

اور اب شیخ زید ہسپتال ،قومی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا نیا رحجان .. تحریر:آغا سفیرحسین کاظمی

Next Post

لیہ ۔ ضلعی صدر پنجاب ٹیچر یونین محمد منظور خان درانی ریٹائر ہو گئے ، الوداعی تقریب کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ ضلعی صدر پنجاب ٹیچر یونین محمد منظور خان درانی ریٹائر ہو گئے ، الوداعی تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

سرینگر (مانیٹرننگ ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے دل پاکستان کے لئے دھڑکتے ہیں ، ہماری امیدوں کا محور پاکستان ہے جبکہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لےے ایک بنیادی اور اہم ضرورت ہے۔ کشمیر سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر سے جاری بیان میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام، حکومت اور فوج کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کشمیری قوم کے حقِ خودارادیت کی حمایت کرتا ہے لہذا ےہ ہمارا پسندیدہ اور محسن ملک ہے۔ کشمیری عوام پاکستان میں امن، استحکام اور ترقی وخوشحالی کے لیے دعا گو ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ایک بنیادی اور اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں آج آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے حوالے سے جو سازشیں رچائی جارہی ہیں پاکستان کو ان کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے موثر اقدامات اٹھانے چاہیے کیونکہ پاکستان مظلوم کشمیری قوم کی امیدوں اور آرزووں کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہماری جدوجہدِ آزادی میں اللہ تبارک وتعالیٰ کے بعد پاکستان ہی ایک ظاہری سہارا ہے جو قومی اور بین الاقوامی فورموں پر ہمارے حقِ خودارادیت کی حمایت کرتا ہے اور جس نے ہمیشہ کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی مدد کی ہے۔ حرےت چےئرمےن نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہماری محبت محض کوئی جذباتی کیفیت نہیںبلکہ اس کے لےے ہمارے پاس ٹھوس دلائل اور وجوہات ہیں۔ source ..

http://dailypakistan.com.pk/national/14-Aug-2017/625758

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.