• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلعی صدر پنجاب ٹیچر یونین محمد منظور خان درانی ریٹائر ہو گئے ، الوداعی تقریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
اگست 14, 2017
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان)سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے صدر پنجاب ٹیچر یونین ضلع لیہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول سعید فارم لیہ محمد منظور خان درانی کے مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ پنجاب میں ضلع لیہ میں جرائم کی شرح سب سے کم ہے اور تقریباً نو جرائم کی صورتحال کا اصل سبب اساتذہ کرام کی پیشہ ورانہ لگن اور نسل نو کی بہترین انداز میں درست سمت راہنمائی ہے انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی شبانہ روز محنت کی بدولت جو نسل تیار ہو کر ملک کے کونے کونے اور دیار غیر میں قومی وملی خدمات سرانجام دے رہے ہیں وہ اساتذہ برادری کیلئے قابل فخر ہیں تقریب میں الوداع ہونے والے ٹیچر محمد منظور خان درانی نے کہا کہ اپنے 32سالہ تعلیمی کیرئیر کے دوران اپنے فرائض منصبی احساس ذمہ داری فرض شناسی و ایمانداری سے سرانجام دیئے انہوں نے کہا کہ کہ عرصہ ملازمت کے دوران ادب و احترام اور طلبہ کی ٹھوس سمت راہنمائی ہی ان کے پیش نظر رہی ہے محمد منظورخان درانی نے کہا کہ ٹیچر پالیٹیکس کے دوران باہمی احترام افسران تعلیم سے لحاظ اور اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کسی بلاوجہ ایجیٹیشن کے بغیر اساتذہ کے مسائل حل کرائے ہیں اس موقع پر صوبائی صدر ایس ای ایس ٹیچر یونین رانا سلطان محمود اختر،پروفیسر خورشید درانی،غلام محمد خان،رانا محمد افضل،ملک الہی بخش جوتہ،شیخ خالد،فاروق ارائیں و دیگر اساتذہ راہنماؤں نے بھی خطاب کیا ۔

Post Views: 25
Previous Post

مضبوط اور مستحکم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ایک بنیادی اور اہم ضرورت ہے: سید علی گیلانی

Next Post

واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب ,، ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے عزائم خاک میں ملا دیں گے،د شمن کا بارود ختم ہو جاءے گا لیکن ہمارے جوانوں کی چھاتیاں ختم نہیں ہوں گی , آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے صدر پنجاب ٹیچر یونین ضلع لیہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول سعید فارم لیہ محمد منظور خان درانی کے مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ پنجاب میں ضلع لیہ میں جرائم کی شرح سب سے کم ہے اور تقریباً نو جرائم کی صورتحال کا اصل سبب اساتذہ کرام کی پیشہ ورانہ لگن اور نسل نو کی بہترین انداز میں درست سمت راہنمائی ہے انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی شبانہ روز محنت کی بدولت جو نسل تیار ہو کر ملک کے کونے کونے اور دیار غیر میں قومی وملی خدمات سرانجام دے رہے ہیں وہ اساتذہ برادری کیلئے قابل فخر ہیں تقریب میں الوداع ہونے والے ٹیچر محمد منظور خان درانی نے کہا کہ اپنے 32سالہ تعلیمی کیرئیر کے دوران اپنے فرائض منصبی احساس ذمہ داری فرض شناسی و ایمانداری سے سرانجام دیئے انہوں نے کہا کہ کہ عرصہ ملازمت کے دوران ادب و احترام اور طلبہ کی ٹھوس سمت راہنمائی ہی ان کے پیش نظر رہی ہے محمد منظورخان درانی نے کہا کہ ٹیچر پالیٹیکس کے دوران باہمی احترام افسران تعلیم سے لحاظ اور اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کسی بلاوجہ ایجیٹیشن کے بغیر اساتذہ کے مسائل حل کرائے ہیں اس موقع پر صوبائی صدر ایس ای ایس ٹیچر یونین رانا سلطان محمود اختر،پروفیسر خورشید درانی،غلام محمد خان،رانا محمد افضل،ملک الہی بخش جوتہ،شیخ خالد،فاروق ارائیں و دیگر اساتذہ راہنماؤں نے بھی خطاب کیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.