• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوئٹہ بم دھماکہ: پاک فوج کے 8 جوانوں اور 7 شہریوں سمیت 15 افراد شہید، 25 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں: آئی ایس پی آر

webmaster by webmaster
اگست 12, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کوئٹہ بم دھماکہ: پاک فوج کے 8 جوانوں اور 7 شہریوں سمیت 15 افراد شہید، 25 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں: آئی ایس پی آر

کوئٹہ (مانیٹرننگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی بس کو نشانہ بناتے ہوئے بم دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 8 جوان جبکہ 7 عام شہریوں سمیت 15 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ اس دھماکے میں 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں اکثریت کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ، تمام زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ ہو اہےجس میں پاک فوج کے 8 جوانوں سمیت 15 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنا کر دھماکہ کیا ہے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکہ یوم آزادی کی تقاریب کو سبوتازژ کرنے کی کوشش ہے۔ دھماکہ کوئٹہ کے حساس ترین علاقے میں ہوا تھا، جائے دھماکہ کے قریب ایف سی ہاسٹل اور بلوچستان اسمبلی ہے جبکہ اس کے قریب ایک نجی ہسپتال بھی واقع ہے ۔

دھماکہ سیکورٹی فورسز کی بس کو نشانہ بنانے کے لئے کیا گیا ، دھماکے کے زخمیوں میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار بھی شامل ہیں۔دھماکے کے تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں اردگرد کھڑی 2 گاڑیوں 4 رکشوں اور 6 موٹر سائیکلوں میں آگ لگ گئی ۔جبکہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور دھماکے کی جگہ پر صرف ریسیکیو اہلکاروں کو جانے کی اجازت ہے۔دھماکے کے بعد ریسیکو حکام نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ جائے حادثہ سے دھویں کے بادل اٹھتے ہوئے دکھائے دے رہے تھے ۔ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا ۔

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے بعد ریسکیو اداروں جائے وقوع پر پہنچ چکے ہیں اور سیکیورٹی فورسز بھی جائے وقوع پر پہنچی چکی ہے، دھماکا بہت بڑا تھا زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ اسپتال میں روزانہ سیکڑوں لوگوں کی تعداد میں لوگ یہاں آتے ہیں، دھماکا زوردار تھا جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے، متاثرہ علاقے میں اہم عمارتیں ہیں اور دھماکے کے بعد گاڑیوں میں آگ کے شعلے بلند ہونے لگے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/12-Aug-2017/624787

Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔پاکستان امن اور سلامتی کی علامت ہے ، ہم سب کو اپنے اندر بھائی چارہ کو فروغ دینا ہو گا ۔ڈائریکٹر تعلیمات ڈاکٹر الطاف حسین

Next Post

شب و روز زندگی قسط 16 .. تحریر :۔ انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط  16  .. تحریر :۔ انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 16 .. تحریر :۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کوئٹہ (مانیٹرننگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی بس کو نشانہ بناتے ہوئے بم دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 8 جوان جبکہ 7 عام شہریوں سمیت 15 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ اس دھماکے میں 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں اکثریت کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ، تمام زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ ہو اہےجس میں پاک فوج کے 8 جوانوں سمیت 15 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنا کر دھماکہ کیا ہے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکہ یوم آزادی کی تقاریب کو سبوتازژ کرنے کی کوشش ہے۔ دھماکہ کوئٹہ کے حساس ترین علاقے میں ہوا تھا، جائے دھماکہ کے قریب ایف سی ہاسٹل اور بلوچستان اسمبلی ہے جبکہ اس کے قریب ایک نجی ہسپتال بھی واقع ہے ۔ دھماکہ سیکورٹی فورسز کی بس کو نشانہ بنانے کے لئے کیا گیا ، دھماکے کے زخمیوں میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار بھی شامل ہیں۔دھماکے کے تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں اردگرد کھڑی 2 گاڑیوں 4 رکشوں اور 6 موٹر سائیکلوں میں آگ لگ گئی ۔جبکہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور دھماکے کی جگہ پر صرف ریسیکیو اہلکاروں کو جانے کی اجازت ہے۔دھماکے کے بعد ریسیکو حکام نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ جائے حادثہ سے دھویں کے بادل اٹھتے ہوئے دکھائے دے رہے تھے ۔ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا ۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے بعد ریسکیو اداروں جائے وقوع پر پہنچ چکے ہیں اور سیکیورٹی فورسز بھی جائے وقوع پر پہنچی چکی ہے، دھماکا بہت بڑا تھا زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ اسپتال میں روزانہ سیکڑوں لوگوں کی تعداد میں لوگ یہاں آتے ہیں، دھماکا زوردار تھا جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے، متاثرہ علاقے میں اہم عمارتیں ہیں اور دھماکے کے بعد گاڑیوں میں آگ کے شعلے بلند ہونے لگے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/12-Aug-2017/624787

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.