لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پٹواریوں کی ہڑتال کا سلسلہ گزشتہ دو ماہ سے جاری ہے، گزشتہ روزپٹواریوں نے احتجاجی ریلی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)پھل کی مکھی کا جڑ سے خاتمہ کاشتکاروں اور محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف کی مشترکہ کوششوں سے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ جات میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،پیشہ ورانہ فرائض نیک...
Read moreDetailsیرہ غازی خان( صبح پا کستان) ۔ سابقہ ٹی ایم اے ڈی جی خان کے 23 برطرف ورک چارج ملازمین...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) انسدادِ ملاوٹ مہم کے تحت ا سسٹنٹ کمشنر عابد کلیار کا اچانک معائنہ غیر...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک )ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے ظلم کو سب سے زیادہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی لیہ جام عبدالرؤف نے کہا کہ عوام کو بہتررہائشی سہولیات مہیا کرنے...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر گھر میں...
Read moreDetailsکوٹ سلطان(صبح پا کستان)ملک دشمن قوتیں ملکی ترقی میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں،بیرونی ایجنڈے پرعمل پیراہوکرسیاست کرنے والے ملک دشمن...
Read moreDetailsلیہ (صبح پاکستان) صدر ملتان بار شیر زماں کی گرفتاری کے حکم کے خلاف وکلاء کا احتجاج جاری ، ضلع...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم ضلع لیہ کی نااہلی گورنمنٹ ایم سی پرائمری و مڈل سکولوں کے 52ریٹائرڈ اساتذہ 8ماہ سے پینشن نہ ملی،پینشنرز بچوں سمیت عید کی خوشیوں سے محروم،میونسپل کمیٹی کے زیر انتظام چلنے والے تعلیمی ادارے مشرف دور حکومت میں محکمہ تعلیم میں ضم کردیئے گئے ان تعلیمی اداروں میں بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے تعینات اساتذہ اپنی مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے،بلدیاتی اور حکومت پنجاب کے نظام میں تبدیلی کے بعد ان اداروں کے ریٹائرڈ 52اساتذہ گذشتہ 8ماہ سے پینشن سے محروم ہیں حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لیہ نے ایک ماہ قبل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے پینشنر اساتذہ کو پینش کی ادائیگی کی مد میں رقم جاری کی ،محکمہ تعلیم کے افسران و اہلکاران کی نااہلی کی وجہ سے جاری شدہ رقم کے چیک پینشنرز کو جاری نہ ہوسکے جس کی وجہ سے پینشنرز اساتذہ اپنے بچوں کو عید کی خوشیوں میں شامل نہ کرنے کی وجہ سیپریشانی کا شکار ہیں پینشنر اساتذہ نے ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ سے مطالبہ کیا کہ ہماری پینشن بروقت جاری نہ کرنے والے افسران و اہلکاران کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے۔اس بارے سی ای او تعلیم شوکت شیروائی سے رابطہ کی کوشش کی گئی لیکن جواب نہ ملا۔