اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں تیزی سے ترقی کر نے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ضلع ڈیر ہ غازیخان میں 90ترقیاتی منصوبوں کی مشروط منظوری دے دی گئی ہے جن...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )ڈی پی او لیہ کا پولیس اہلکاران کی ویلفیئر کیلئے ایک اور احسن اقدام ،پولیس...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ کی عوام کے لیے تھل جیب ریلی معیاری تفریحی سہولیات کی ضامن ہی نہیں بلکہ...
Read moreDetailsکوٹ مٹھن ( صبح پا کستان ) آفات کا انتظا م و انصرام ریاست کی ذمہ داری ہے مقررین کا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود شہریوں کو...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں چھوٹے جانوروں کی پی پی آر کارپٹ ویکسین مہم کے زریعے کانٹا و دیگر...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے سیاسی مخالفین نے احمدیوں سے متعلق...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی نے ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے میں ترمیم...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت خارج کر دی،ملزم احاطہ عدالت سے فرار ہو گیا،،تفصیلات کے مطابق ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی،نامزد ملزم مفتی عبدالقوی بھی عدالت میں پیش ہوئے،کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج چودھری امیرنے کی، عدالت نے فریقین کے وکلاءکے دلائل سننے کے بعد مفتی عبدالقوی کی درخواست خارج کر دی اور ملزم کو گرفتار کرکے شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیاجبکہ مفتی عبدالقوی فیصلہ سنانے سے قبل عدالت سے باہر نکل گئے اور فرار ہو گئے،ملزم نامعلوم مقام پر روپوش ہوگیا،پولیس نے ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے۔ جبکہ قبل ازیں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ وہ عدالتی کارروائی سے مطمئن ہیں، عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی وہ مجھے منظور ہو گا۔
پولیس ذرائع کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد ملتان کچہری سے فرار ہونے والے مفتی عبدالقوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس پی ملتان کینٹ ڈاکٹر فہد نے مفتی عبدالقوی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں پنجاب ہائی وے پولیس کی مدد سے جھنگ جاتے ہوئے ہائی وے پر گرفتار کیا گیا۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/multan/18-Oct-2017/661779