• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

معیشت اور سیکورٹی کی بہتری اولین ترجیح ، استعفے کا فیصلہ وزیر اعظم اور پارٹی قیادت کے حکم پر کروں گا: اسحاق ڈار

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
معیشت اور سیکورٹی کی بہتری اولین ترجیح ، استعفے کا فیصلہ وزیر اعظم اور پارٹی قیادت کے حکم پر کروں گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں تیزی سے ترقی کر نے والی معاشی قوت بن کر سامنے آیا ہے، عالمی ادارے پاکستان کی معاشی ترقی کا اعتراف کر رہے ہیں ۔ اس وقت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18ارب ڈالر ہیں اس لئے زرمبادلہ کے ذخائر میں کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے۔ ملک میں جی ڈی پی میں اضافہ ہوا جبکہ ہماری حکومت کے 4سال میں فی کس آمدنی1300سے ڈالر سے بڑھ کر1629ڈالر ہوگئی ہے۔ اپنے دور میں 480ارب روپے کے گردشی قرضے ادا کئے ، حکومت اپنے اخراجات کومانیٹرکررہی ہے اور شرح نمو سے معیشت اور سیکیورٹی کو مستحکم کریں گے۔میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پارٹی قیادت کے حکم پر اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہوں، وزرات خزانہ سے استعفے کے حوالے سے وزیر اعظم اور پارٹی قیادت کا ہر حکم سر آنکھوں پر رکھوں گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا ملک بھر میں اس وقت عجیب پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہو رہا ہے حالانکہ اس میں کسی بھی قسم کی حقیقت نہیں ہے۔ اس وقت اسٹاک ایکسچینج کے صورت حال کچھ خراب ہے مگر2013ءکی نسبت کافی بہتر ہے، ملک میں گردشی قرضوں کا حجم 400ارب روپے ہے جبکہ ہم نے چا رسالوں میں 480ارب روپے کے گردشی قرضے ادا کئے ہیں۔ گزشتہ سال جاری کھاتوں کا خسارہ پہلے دو ماہ میں دو ارب ساٹھ کرورڑ ڈالر تھا، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری دو ماہ میں 457ملین ڈالرز رہی جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں غیرملکی سرمایہ کاری 179ملین ڈالرزتھی۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مالی خسار ہ بہتر ہوا جبکہ افراط زر پر قابوپایا ، ملکی معیشت درست سمت پر رواں ہے ، فی الحال آئی ایم ایف کے پاس جانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/16-Oct-2017/660571

Tags: National News
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 24 ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔محکمہ خوراک اور غیر سرکاری تنظیموں کے اشتراک سے ورلڈ فوڈ ڈے سیمینار کا انعقاد ،سیمینار سے ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اور ڈی ایف سی چوہدری ذوالفقار علی سمیت دیگر مقررین کا خطاب

Next Post
لیہ ۔محکمہ خوراک اور غیر سرکاری تنظیموں کے اشتراک سے ورلڈ فوڈ ڈے سیمینار کا انعقاد ،سیمینار سے ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اور ڈی ایف سی چوہدری ذوالفقار علی سمیت دیگر مقررین کا خطاب

لیہ ۔محکمہ خوراک اور غیر سرکاری تنظیموں کے اشتراک سے ورلڈ فوڈ ڈے سیمینار کا انعقاد ،سیمینار سے ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اور ڈی ایف سی چوہدری ذوالفقار علی سمیت دیگر مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں تیزی سے ترقی کر نے والی معاشی قوت بن کر سامنے آیا ہے، عالمی ادارے پاکستان کی معاشی ترقی کا اعتراف کر رہے ہیں ۔ اس وقت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18ارب ڈالر ہیں اس لئے زرمبادلہ کے ذخائر میں کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے۔ ملک میں جی ڈی پی میں اضافہ ہوا جبکہ ہماری حکومت کے 4سال میں فی کس آمدنی1300سے ڈالر سے بڑھ کر1629ڈالر ہوگئی ہے۔ اپنے دور میں 480ارب روپے کے گردشی قرضے ادا کئے ، حکومت اپنے اخراجات کومانیٹرکررہی ہے اور شرح نمو سے معیشت اور سیکیورٹی کو مستحکم کریں گے۔میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پارٹی قیادت کے حکم پر اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہوں، وزرات خزانہ سے استعفے کے حوالے سے وزیر اعظم اور پارٹی قیادت کا ہر حکم سر آنکھوں پر رکھوں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا ملک بھر میں اس وقت عجیب پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہو رہا ہے حالانکہ اس میں کسی بھی قسم کی حقیقت نہیں ہے۔ اس وقت اسٹاک ایکسچینج کے صورت حال کچھ خراب ہے مگر2013ءکی نسبت کافی بہتر ہے، ملک میں گردشی قرضوں کا حجم 400ارب روپے ہے جبکہ ہم نے چا رسالوں میں 480ارب روپے کے گردشی قرضے ادا کئے ہیں۔ گزشتہ سال جاری کھاتوں کا خسارہ پہلے دو ماہ میں دو ارب ساٹھ کرورڑ ڈالر تھا، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری دو ماہ میں 457ملین ڈالرز رہی جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں غیرملکی سرمایہ کاری 179ملین ڈالرزتھی۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مالی خسار ہ بہتر ہوا جبکہ افراط زر پر قابوپایا ، ملکی معیشت درست سمت پر رواں ہے ، فی الحال آئی ایم ایف کے پاس جانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/16-Oct-2017/660571

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.