لیہ ( صبح پا کستان )ڈی پی او لیہ کا پولیس اہلکاران کی ویلفیئر کیلئے ایک اور احسن اقدام ،پولیس اہلکاران کیلئے فری ایمبولینس سروس کا آغاز،ایمبولینس پولیس اہلکاران اور ان کے رشتہ دار مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے دستیا ب ہو گی
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کی طرف سے فورس کی ویلفیئر کیلئے اقداما ت کا سلسلہ جاری ہے متعدد اقدامات کے بعد فری ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے ڈی پی او لیہ نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایمبو لینس میں ڈسپنسر اور فرسٹ ایڈ کی سہولیات میسر ہونگی ایمبولینس پولیس لائن میں موجود رہے گی جو ضلع ھذا میں تعینات پولیس اہلکاران اور ان کی فیملی ممبران کے کسی بھی مریض کو DHQہسپتال لیہ منتقل کرنے یا نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیے جانے کی صورت میں فراہم کی جائے گی
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









