• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ختم نبوت ﷺکے معاملے پر نہ بولتا تو اللہ اور اس کے رسول کو کیا منہ دکھاتا، مسلم لیگ چھوڑ رہا ہوں: میر ظفراللہ جمالی

webmaster by webmaster
اکتوبر 13, 2017
in First Page
0
ختم نبوت ﷺکے معاملے پر نہ بولتا تو اللہ اور اس کے رسول کو کیا منہ دکھاتا، مسلم لیگ چھوڑ رہا ہوں: میر ظفراللہ جمالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی نے ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے میں ترمیم کے معاملے پر مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میر ظفراللہ خان جمالی نے کہا کہ وہ پچھلے 37 سال سے متواتر بلا ناغہ سعودی عرب جاتے رہے ہیں ، اللہ کے گھر اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیتے ہیں۔ انہوں نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’ اگر میں ختم نبوت ﷺ کے معاملے پر نہ بولتا تو وہاں کیا منہ دکھاتا، ایسی جگہ پر رہنا میرے لیے نا ممکن ہے اسی لیے میں اپنا سامان سمیٹ کر آیا ہوں اور گھر جا رہا ہوں‘۔

میر ظفراللہ جمالی نے بتایا کہ ختم نبوت ﷺ کے معاملے پر انہوں نے زاہد حامد کے ساتھ رابطہ کیا اور ان سے کہا کہ مجھے آپ سے یہ امید نہیں تھی، زاہد حامد نے کہا کہ یہ کمیٹی کا فیصلہ تھا۔ ’بل کو پڑھے بغیر کیسے پاس کیا گیا جس نے بھی بل پاس کیا وہ بری الذمہ نہیں ہے اکیلا ایک وزیر اتنا بڑا فیصلہ نہیں کرسکتا‘۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/12-Oct-2017/658137

Post Views: 14
Tags: National News
Previous Post

ہم نے پختونوں کو شناخت دی تاکہ وہ پاکستان کے ساتھ جڑے رہے ہیں: آصف زرداری

Next Post

احمدیوں کو کبھی مسلمان نہیں کہا ،سیاسی مخالفین نے احمدیوں سے متعلق میرا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا:رانا ثنا اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی نے ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے میں ترمیم کے معاملے پر مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میر ظفراللہ خان جمالی نے کہا کہ وہ پچھلے 37 سال سے متواتر بلا ناغہ سعودی عرب جاتے رہے ہیں ، اللہ کے گھر اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیتے ہیں۔ انہوں نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’ اگر میں ختم نبوت ﷺ کے معاملے پر نہ بولتا تو وہاں کیا منہ دکھاتا، ایسی جگہ پر رہنا میرے لیے نا ممکن ہے اسی لیے میں اپنا سامان سمیٹ کر آیا ہوں اور گھر جا رہا ہوں‘۔

میر ظفراللہ جمالی نے بتایا کہ ختم نبوت ﷺ کے معاملے پر انہوں نے زاہد حامد کے ساتھ رابطہ کیا اور ان سے کہا کہ مجھے آپ سے یہ امید نہیں تھی، زاہد حامد نے کہا کہ یہ کمیٹی کا فیصلہ تھا۔ ’بل کو پڑھے بغیر کیسے پاس کیا گیا جس نے بھی بل پاس کیا وہ بری الذمہ نہیں ہے اکیلا ایک وزیر اتنا بڑا فیصلہ نہیں کرسکتا‘۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/12-Oct-2017/658137

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.