کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) ڈی پی اولیہ کے عوام دوست اقدامات کاسلسلہ جاری،مساجدمیں کھلی کچہری کاآغاز،جامع مسجدسرداروالی کوٹ سلطان...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) محکمہ پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کا عمل مکمل ،21کامیاب امید واران کی لسٹ...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) ملک دشمن بجٹ کی کاپی پھاڑ کر نواز کے منہ پر ماری ،جس پر انتقام...
Read moreDetailsدھوری اڈہ (صبح پا کستان )نوازشریف اداروں کے درمیان تصادم کرواکرملک میں انارگی پھیلانے کی کوشش کرنا چاہتاہے قوم اس...
Read moreDetailsدھوری اڈہ (صبح پا کستان)محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری ہیلتھ کنونشن کے سلسلہ میں محکمہ صحت لیہ نے...
Read moreDetailsلیہ ( صابر عطا سے )نواز شریف تمہیں قوم کو جواب دینا پڑے گا ۔اگر جواب نہ دیا تو ٹھکانہ...
Read moreDetailsشب و روز زندگی قسط 29 تحریر : انجم صحرائی لیہ ضلع بنا تو سردار غلام فرید مرانی ضلع کونسل...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بشارت رندھاوا دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجا ب کی عوام دوست صحت پا لیسی اور طبی روڈ میپ کے تقاضوں...
Read moreDetailsمحبت رسول ﷺکے تقاضے تحریر۔۔۔۔۔ محمد عمر شاکر سرمایہ حیات ہے سیرت رسول ﷺ کی فلاح کائنات ہے سیرت رسول...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)معذور افراد معاشرے و حکومت کی اجتماعی توجہ کے مستحق ہیں انہیں روزگار کی فراہمی کے ذریعے ترقی کے دھارے میں لانے کے لیے پنجاب حکومت کوشاں ہیں اور ضلع لیہ کے 39سپیشل مردو خواتین افراد میں سرکاری ملازمت کے تقرر نامے دینا اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔یہ بات اے ڈی سی جنرل محبوب احمد نے معذورں کے عالمی دن کے حوالے سے محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،ڈی او تعلیم ذوالفقار علی سہرانی،ملک سرفراز احمد،توکل حسین،مہر عبدالمجید،اے ڈی تعلیم ریاض حسین،عبدالرحیم،امان اللہ خان،پرنسپل محمد اسلم سہو،پرنسپل ڈی پی ایس غلام عباس بخاری،سپیشل ایجوکیشن اداروں کے اساتذہ اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں سپیشل ایجوکیشن سکولوں کے بچوں نے ٹیبلو،ملی نغمے اور مختلف ایٹمز پیش کیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوے اے ڈی سی جی نے کہا کہ شعبہ تعلیم میں دور رس نتائج کے حامل ترقیاتی اقدامات خواندگی کے فروغ کے لیے مثبت و تعمیر ی ثابت ہورہے ہیں۔ ڈی او تعلیم ذو الفقار علی سہرانی نے کہا کہ سپیشل ایجوکیشن و لٹریسی کے ادارے محکمہ تعلیم کے تحت کام کررہے ہیں جن کی بہتری کے لیے کروڑ لعل عیسن میں سپیشل ایجوکیشن سکول کی بلڈنگ مکمل ہوچکی ہے کوٹ سلطان میں سنٹر کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے اور لیہ سپیشل ایجوکیشن سکول کو اپ گریڈ کرکے ہائی کلاسز کا اجراء کیا جارہا ہے اسی طرح ان سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو یونیفارم و بکس کی فری فراہمی اور آمدورفت کے لیے تین نئی بسیں فراہم کی جارہی ہیں جبکہ بلائنڈ بچوں کو ہنر دینے کے لیے ورکشاب بنائی جارہی ہے جو پنجاب میں پہلاادارہ ثابت ہوگا جہاں بلائنڈ بچوں کو مختلف ہنر سکھائے جائیں گے۔اے ڈی تعلیم مہر عبدالمجید نے کہا کہ معذور افراد کو پنجاب حکومت کی فراہمی روزگار سکیم کے تحت مختص کردہ کوٹہ میں 39میرٹ پر آنے والے مرد وخواتین کو ملازمت کے تقرر نامے دیے جانا اسی وسیع پروگرامز کا عملی نمونہ ہے۔بعداز اں اے ڈی سی جی،چیئرمین ضلع کونسل اور ڈی او تعلیم نے 39سپیشل افراد جن میں ریاض حسن ،عبدالرحمان ،عطیہ نعیم ،محمد امین ،امیر امجد ،مختیار احمد،وزیراں بی بی،صفدر امین ،عبدالحمید چشتی ،نصرت بی بی،صفیہ بی بی،غلام عباس ودیگر میں ملازمت کے تقرر نامے تقسیم کیے گئے ۔تقریب میں خاکے ،ملی نغمے و دیگر پروگرامز پرنسپل محمد اسلم سہو ،میمونہ رجب ،عبدالشکور ،زنیرہ سلیم،عبدالباسط ڈولو کی زیر نگرانی منعقدہ کیے گئے ۔
