لاہور ۔ ایپکا اور محکمہ بہبود آبادی کے ملازمین کے انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب، سیکرٹریٹ چوک پر دو روز...
Read moreDetailsدبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل...
Read moreDetailsاسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اجلاس ملتوی کرکے...
Read moreDetailsاسلام آباد: سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے حکم پر وزیراعظم...
Read moreDetailsلاہور ۔ شکار کے شوقین افرادہو جائیں ہوشیار، محکمہ جنگلات نے شکار کے لئے پرمٹ لازمی قرار دے دیا۔ پرمٹ...
Read moreDetailsلاہور ۔ شاعر مشرق مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا آج 144واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)تھیلیسیمیا کا قومی دن،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں آگاہی سیمینار و ریلی،سیمینار پنجاب تھیلیسیمیا اینڈ ورجینٹک ڈس...
Read moreDetailsاسلام آباد: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) سمیت تمام اپوزیشن نے حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاج کا فیصلہ کیا...
Read moreDetailsملتان ۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو 2 ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ جاری کردیا گیا۔وزیراعلی پنجاب سردار...
Read moreDetailsاسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا، پیٹرول کی نئی قیمت 8 روپے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے کہا کہ سکول اولمپکس کی میزبانی کر کے ڈیرہ غازیخان کو اعزاز حاصل ہوا او رہ میں فخر ہے کہ ہم نے اتنے بڑے ا یونٹ کا انعقاد کیا ، انہوں نے طلباءوطالبات کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ حدود او رقیود کا خیال کرتے ہوئے تعلیم کے ساتھ کھیل کے میدان میں بھی آگے بڑھیں انہوں نے کہاکہ پاکستان کے پہلے سکول اولمپکس کا انعقاد کر کے ڈیرہ غازیخان سے مثبت تبدیلی کا آغاز کر د یا جو لاہور سمیت ملک کے دیگر ترقی یافتہ شہروں تک پہنچے گی۔ مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے کہاکہ جنوبی پنجاب میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صلاحیتوں میں نکھار لانے کیلئے مواقع فراہم کرتے رہیں گے ۔ سرکاری سکولز تعلیم کے کھیل میں بھی کسی سے کم نہیں ۔ وزیر اعلی کے بھائی سردار جعفر خان بزدار نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا مقصد محرومیوں کو دور کرنا ہے ، یونین کونسل سطح تک کھیل کے گراونڈ آباد کرنے سے ملکی سطح کے کھلاڑیوں کی تربیت ممکن ہو سکے گی ،
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر احتشام انور نے کہاکہ پانچ روزہ سکول اولمپکس میں 1900کے قریب کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور اولمپکس کی ڈیرہ غازیخان سے بنیاد رکھ دی گئی جسے آئندہ سال جاری رکھنے کی کوشش کی جائے گی ، اولمپکس کے انعقاد کا مقصد سکول سطح پرکھلاڑیوں کو تلاش کر کے بین الاقوامی مقابلوں کیلئے فورس تیار کرنی ہے ،انہوں نے کہا کہ اتنے بڑے ایونٹ کے کامیاب انعقاد اور فورس کی رہائش ، خوراک اور دیگر سہولیات کی فراہمی ٹیم ورک سے ممکن ہوئی ،
تقریب میں پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز ، ٹرافیاں تقسیم کی گئیں ;252; نتاءج کے مطابق بہاولپو ر510پوائنٹس او رپانچ گولڈاور سلورمیڈلز کے ساتھ جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کا چیمپئن قرار پایا ، بہاولنگر نے تین گولڈ اور چار سلور ، رحیم یار خان نے دو گولڈ ، دو سلور او رچار کانسی ، وہاڑی نے دو سلور ، ایک کانسی ، خانیوال نے ایک گولڈ ، دو سلور ، ملتان نے دو کانسی اور لیہ نے سلور اور کانسی کے میڈلز جیتے اولمپکس میں بیسٹ اتھلیٹ کا اعزاز لیہ کی اقصی کنول او ربہاولپور کے محمد نعمان نے حاصل کیا، والی بال بوائز کے مقابلوں میں بہاولنگر نے پہلی ، بہاولپور نے دوسری اور رحیم یار خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی طالبات میں رحیم یار خان اول ، وہاڑی دو م اور خانیوال سوم رہا ، بیڈمنٹن بوائز میں بہاولپور اول ، وہاڑی دو م اور ملتان نے سوم پوزیشن حاصل کی ، بیڈمنٹن گرلز میں بہاولپور نے پہلی ، بہاولنگر نے دوسری اور رحیم یار خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی، ٹیبل ٹینس بوائز میں بہاولنگر اول ، رحیم یار خان دوم او رراجن پور سوم رہا ، ٹیبل ٹینس گرلز میں خانیوال نے پہلی ، بہاولپور نے دوسری اور رحیم یار خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی فٹبال بوائز میں رحیم یار خان اول ، بہاولنگر دوم اور لیہ سوم رہا ، ہاکی بوائز میں بہاولپور نے پہلی ، رحیم یار خان نے دوسری اور خانیوال نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہاکی گرلز میں بھی بہاولپور اول رہا ، بہاولنگر نے دوسری اور ملتان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ،
وزیر مملکت زرتاج گل وزیر ، مشیر وزیر اعلی محمدحنیف پتافی ، سردار جعفر خان بزدار ، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر احتشام انو ر، چیئرپرسن ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا ، ڈی پی آئیز اعزاز احمد جوئیہ، طاہرہ شفیق چشتی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز احمد حسن رانجھا ، قیصر عباس رند ، ڈائریکٹر انٹی کرپشن شاہد محبوب اوردیگر نے کھلاڑیوں کومیڈلز پہنائے ۔
تقریب میں سیکرٹری بورڈ محمد بلال شاہین ، ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین ، ڈپٹی سیکرٹریز جام آفتاب ، ملک شاہد ، ایڈیشنل سیکرٹری خواجہ مظہر الحق ، ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطا الرحمن ، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ اسد علی بدھ ، سی ای اوز مسعود ندیم ، شمشیر احمد کے علاوہ ملک محبوب ثاقب ، راءو عمر حیات اوردیگر نے شرکت کی ;252; سٹیج سیکرٹری کے فراءض محبوب حسین نے انجام د یئے ،
تقریب میں آئندہ سال ہونے والے اولمپکس کیلئے پرچم ڈی جی خا ن نے ملتان کے حوالے کیا