لیہ۔( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ضلع لیہ فصیح الدین نے کہاہے کہ ووٹرلسٹوں کی نظر ثانی کا کام ضلع لیہ میں 7نومبر سے شروع ہوچکا ہے جس کیلئے ضلع بھر میں183سپروائزراور562تصدیق کنندگان کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے جو کہ گھر گھر جا کر ووٹر لسٹوں کی تصدیق اور اندراج کا کام کر رہے ہیں۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ضلع لیہ فصیح الدین نے مزیدکہاکہ اس مہم کی آخری تاریخ 6دسمبر ہے جس کے لئے تمام شہری آنے والی ٹیموں سے مکمل تعاون کریں تاکہ اس کام کو احسن طریقہ سے سرانجام دیا جاسکے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










