• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

محکمہ صحت کا بغیر ویکسی نیشن سفر پر مکمل پابندی کا فیصلہ

webmaster by webmaster
نومبر 17, 2021
in First Page, لاہور
0
محکمہ صحت کا بغیر ویکسی نیشن سفر پر مکمل پابندی کا فیصلہ

لاہور ۔ محکمہ صحت کا بغیر ویکسی نیشن سفر پر مکمل پابندی کا فیصلہ، بغیر ویکسی نیشن مسافر پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر نہیں کر سکیں گے۔

محکمہ پرائمری ہیلتھ نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو خط لکھ دیا۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے تمام اضلاع کے سی ای اوز سے کوآرڈینیشن کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ پنجاب کے تمام اضلاع کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز اور محکمہ ٹرانسپورٹ مل کر میکانیزم تشکیل دےگے۔ سفر کرنے کیلئے کم از کم ایک خوراک لازمی قرار، پہلی خوراک کے 3 ہفتے بعد سفر کیلئے دوسری خوراک لگوانا بھی ضروری قرار دے دی گئی۔

Post Views: 36
Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارکا دورہ راجن پور ،معروف بزرگ خواجہ غلام فریدکے دربار پر حاضری اور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

ملتان ۔ مہنگی کھاد فروخت کرنے پر34لاکھ جرمانے،54 ملزمان گرفتار

Next Post
ملتان ۔ مہنگی کھاد فروخت کرنے پر34لاکھ جرمانے،54 ملزمان گرفتار

ملتان ۔ مہنگی کھاد فروخت کرنے پر34لاکھ جرمانے،54 ملزمان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ محکمہ صحت کا بغیر ویکسی نیشن سفر پر مکمل پابندی کا فیصلہ، بغیر ویکسی نیشن مسافر پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر نہیں کر سکیں گے۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو خط لکھ دیا۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے تمام اضلاع کے سی ای اوز سے کوآرڈینیشن کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ پنجاب کے تمام اضلاع کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز اور محکمہ ٹرانسپورٹ مل کر میکانیزم تشکیل دےگے۔ سفر کرنے کیلئے کم از کم ایک خوراک لازمی قرار، پہلی خوراک کے 3 ہفتے بعد سفر کیلئے دوسری خوراک لگوانا بھی ضروری قرار دے دی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.