سلام آباد ۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ مقتول صحافی عزیز میمن کے بھائی سے بات ہوئی وہ...
Read moreDetailsلا ہور ۔ جوڑ توڑ کے محاذ پر متحرک مسلم لیگ (ق) نے سیاسی میدان میں بڑی کامیابی حاصل کرتے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)تھانہ سٹی لیہ پولیس نے اندھے مقدمہ کا قاتل گرفتار کرلئے ڈکیتی کے دوران خاتون کو قتل کرنے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لاہور سے لیہ چمن آئسکریم چوبارہ روڈ کا فرنیچر لانے والے والے ٹرک ڈرائیور کو کرسی کی ٹانگ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی و سٹی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی نے کہا کہ تاجر کی عزت نفس کی بحالی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)2کلو چینی دیکر جعلسازی سے دیہات کے 43مردو خواتین کے شناختی کارڈ سکین و بائیومیٹرک کرکے جاز موبی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)مارکیٹ کمیٹی لیہ کے چیئرمین،وائس چیئرمین ،ممبران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا تقریب کا انعقاد،مقررین کا...
Read moreDetailsاسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کا مزید ایک کیس...
Read moreDetailsکراچی ۔ پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 22 کے سینئر افسر مشتاق مہر نے سندھ کے 60 ویں انسپکٹر...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
محلہ عید گاہ لیہ کے رہائشی سپاہی مظہر یسین کی 32 ویں برسی منائی گئی ہے،مظہر یسین نے 5مارچ1988 کو سیاچن کے مقام پر وطن کی خاطر شہادت کا رتبہ حاصل کیا،شہید مظہر یسن کے تین بیٹے ہیں جن میں سے ایک بیٹا آج بھی ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے پاک فوج میں خدمات سرانجام دے رہا ہے،شہید مظہر یسین کہ برسی کے موقع پر گھر میں دعائیہ تقریب منعقد ہوتی ہے جس میں شہید کے بیٹے اور اہل محلہ مظہر یسین کی خدمات کو سلام پیش کرکے ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کرتے ہیں،شہید کے بیٹے محمدطارق نے کہنا تھا کہ ان کو باپ کی شہادت پر فخر ہے اور وہ پاک فوج کے لئے خدمات سرانجام دینے کے لئے ہر وقت تیار ہیں،میرا بھائی محمد عارف بھی اس وقت پاک فوج میں وطن کی حفاظت کیلئے اپنی خدمات دے رہا ہے ہم تمام گھروالوں کا جذبہ جوان ہیاہل محلہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہماری شان ہے ہمیں شہید مظہر کی شہادت پر فخر ہے،پاک فوج کے جوان جہاں ہماری ملکی سرحدوں کی حفاظت کے ضامن ہیں وہیں یہ شہید جوان ہمارے لئے فخر ہیں جس پر قوم کو ناز ہے