• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ کرسی کی ٹانگ کیوں ٹوٹی ؟ دکان مالکان کا ٹرک ڈرائیور پر تشدد

webmaster by webmaster
مارچ 4, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ کرسی کی ٹانگ کیوں ٹوٹی ؟  دکان مالکان کا ٹرک ڈرائیور پر تشدد

لیہ(صبح پا کستان)لاہور سے لیہ چمن آئسکریم چوبارہ روڈ کا فرنیچر لانے والے والے ٹرک ڈرائیور کو کرسی کی ٹانگ ٹوٹنے پر 4دکان مالکان نے اپنے نوکروں کے ہمراہ ٹرک ڈرائیور کو زدو کوب کرکے زخمی کردیا لیہ اڈا مالک کے آنے پر اس کو بھی تشدد کا نشانہ بنا دیا تھانہ سٹی لیہ میں درخواست،میڈیکل کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل،لاہور سے لیہ کیلئے آئسکریم کی دکان کا فرنیچر لانے کیلئے ٹرک نمبری LES-8905پر لایا گیا لیہ دکان پر فرنیچر اتارنے پر ایک کرسی کی ٹانگ ٹوٹنے پر دکان مالکان محمد بلال عرف منا،شیخ کاشف عرف کاشی،محمد زاہد نے اپنے 4ملازمین کے ہمراہ ڈرائیور عبدالمجید کو زدوکوب کرکے شدید زخمی کردیا ڈرائیورعبدالمجید نے لیہ مقامی اڈا مالک کو اطلاع دی جس پر ساجد مسعود موقع پر پہنچا جس کو ان تمام لوگوں نے دوبارہ زدوکوب کرکے شدید زخمی کردیا تھانہ سٹی پولیس لیہ کا اطلاع دی گئی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ملزمان موقع سے فرار ہوگئے زخمیوں کو ایم ایل سی کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا لیہ اڈا مالک و زخمی ساجد مسعود نے تھانہ سٹی لیہ میں اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دے دی جس پر پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔

Post Views: 21
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ عالمی یوم شہری دفاع کے موقع پر سیمینار و آگہی واک

Next Post

لیہ۔ پولیس نے ڈکیتی کے دوران اندھے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا، قاتل مقتولہ کا داماد نکلا ۔ منور خان بزدار ڈی ایس پی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)لاہور سے لیہ چمن آئسکریم چوبارہ روڈ کا فرنیچر لانے والے والے ٹرک ڈرائیور کو کرسی کی ٹانگ ٹوٹنے پر 4دکان مالکان نے اپنے نوکروں کے ہمراہ ٹرک ڈرائیور کو زدو کوب کرکے زخمی کردیا لیہ اڈا مالک کے آنے پر اس کو بھی تشدد کا نشانہ بنا دیا تھانہ سٹی لیہ میں درخواست،میڈیکل کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل،لاہور سے لیہ کیلئے آئسکریم کی دکان کا فرنیچر لانے کیلئے ٹرک نمبری LES-8905پر لایا گیا لیہ دکان پر فرنیچر اتارنے پر ایک کرسی کی ٹانگ ٹوٹنے پر دکان مالکان محمد بلال عرف منا،شیخ کاشف عرف کاشی،محمد زاہد نے اپنے 4ملازمین کے ہمراہ ڈرائیور عبدالمجید کو زدوکوب کرکے شدید زخمی کردیا ڈرائیورعبدالمجید نے لیہ مقامی اڈا مالک کو اطلاع دی جس پر ساجد مسعود موقع پر پہنچا جس کو ان تمام لوگوں نے دوبارہ زدوکوب کرکے شدید زخمی کردیا تھانہ سٹی پولیس لیہ کا اطلاع دی گئی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ملزمان موقع سے فرار ہوگئے زخمیوں کو ایم ایل سی کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا لیہ اڈا مالک و زخمی ساجد مسعود نے تھانہ سٹی لیہ میں اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دے دی جس پر پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.