• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ عالمی یوم شہری دفاع کے موقع پر سیمینار و آگہی واک

webmaster by webmaster
مارچ 4, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ عالمی یوم شہری دفاع کے موقع پر سیمینار و آگہی واک

لیہ(صبح پا کستان)محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج میں سیمینار منعقدہوا۔سیمینار کی صدارت چیف وارڈ ن سول ڈیفنس مہر محمد اقبال سمرا نے کی۔سیمینار کی میزبانی کے فرائض پروفیسر امین اللہ قاضی نے سرانجام دیے۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف وارڈ ن سول ڈیفنس مہر محمد اقبال سمرا نے کہاکہ محکمہ شہری دفاع کی اہمیت و افادیت پہلے سے کہیں بڑھ گئی ہے عوام و طلبہ کے تعاون سے محکمہ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے افسران و اہلکاران اپنی صلاحیتوں میں نکھار پیداکرنے کے لئے فرضی مشقوں وطلبہ کوآگہی دینے کے لئے لیکچرکا سلسلہ جاری رکھیں کیونکہ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد تحفظ کے شعور کو اجاگر کرنا ہے تاکہ شہری دفاع میں زیادہ سے زیادہ شمولیت کو یقینی بنا کر ممکنہ حادثات کے نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکے۔

سول ڈیفنس آفیسر توقیرعباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن کامونو ”شہری دفاع اور ہر گھر میں ایک ابتدائی طبی امداد دینے والے فرد کی موجودگی کے عنوان سے منایاجارہا ہے کیونکہ شہری دفاع کا بنیادی مقصد ہرشہری کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ سول ڈیفنس کے تعاون سے شہری دفاع کو مضبوط و موثر بنانا وقت کا اہم تقاضہ ہے شہری دفاع کی تربیت ہر شہری خصوصاًطلبہ ضرور حاصل کریں تاکہ ہر گھر میں کوئی ایک فرد لازمی موجود ہو جوکسی بھی حادثے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کر کے نقصان کو کم سے کم کرسکیں۔توقیرعباس نے کہا کہ اس دن کے موقع پرطلبہ ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت پیش کرتے ہوئے شہری دفاع میں شمولیت اختیارکریں اور تربیت حاصل کریں۔سیمینارکے طلبہ میں عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے آگہی بروشر بھی تقسیم کئے گئے۔اس موقع پرڈپٹی چیف وارڈن ظفر اقبال،انچارج بم سکواڈ محمدحنیف اور طلبہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔قبل ازیں ٹی ڈی اے چوک تافوارہ چوک تک عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمدمغل کی قیادت میں آگہی ریلی نکالی گئی جس میں طلباء، سول سوسائٹی،میڈیانمائندگان،طلباء،شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ممبران مجلس عا ملہ انجمن تاجران باروی گروپ کی حلف برداری

Next Post

لیہ۔ کرسی کی ٹانگ کیوں ٹوٹی ؟ دکان مالکان کا ٹرک ڈرائیور پر تشدد

Next Post
لیہ۔ کرسی کی ٹانگ کیوں ٹوٹی ؟  دکان مالکان کا ٹرک ڈرائیور پر تشدد

لیہ۔ کرسی کی ٹانگ کیوں ٹوٹی ؟ دکان مالکان کا ٹرک ڈرائیور پر تشدد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج میں سیمینار منعقدہوا۔سیمینار کی صدارت چیف وارڈ ن سول ڈیفنس مہر محمد اقبال سمرا نے کی۔سیمینار کی میزبانی کے فرائض پروفیسر امین اللہ قاضی نے سرانجام دیے۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف وارڈ ن سول ڈیفنس مہر محمد اقبال سمرا نے کہاکہ محکمہ شہری دفاع کی اہمیت و افادیت پہلے سے کہیں بڑھ گئی ہے عوام و طلبہ کے تعاون سے محکمہ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے افسران و اہلکاران اپنی صلاحیتوں میں نکھار پیداکرنے کے لئے فرضی مشقوں وطلبہ کوآگہی دینے کے لئے لیکچرکا سلسلہ جاری رکھیں کیونکہ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد تحفظ کے شعور کو اجاگر کرنا ہے تاکہ شہری دفاع میں زیادہ سے زیادہ شمولیت کو یقینی بنا کر ممکنہ حادثات کے نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکے۔ سول ڈیفنس آفیسر توقیرعباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن کامونو ”شہری دفاع اور ہر گھر میں ایک ابتدائی طبی امداد دینے والے فرد کی موجودگی کے عنوان سے منایاجارہا ہے کیونکہ شہری دفاع کا بنیادی مقصد ہرشہری کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ سول ڈیفنس کے تعاون سے شہری دفاع کو مضبوط و موثر بنانا وقت کا اہم تقاضہ ہے شہری دفاع کی تربیت ہر شہری خصوصاًطلبہ ضرور حاصل کریں تاکہ ہر گھر میں کوئی ایک فرد لازمی موجود ہو جوکسی بھی حادثے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کر کے نقصان کو کم سے کم کرسکیں۔توقیرعباس نے کہا کہ اس دن کے موقع پرطلبہ ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت پیش کرتے ہوئے شہری دفاع میں شمولیت اختیارکریں اور تربیت حاصل کریں۔سیمینارکے طلبہ میں عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے آگہی بروشر بھی تقسیم کئے گئے۔اس موقع پرڈپٹی چیف وارڈن ظفر اقبال،انچارج بم سکواڈ محمدحنیف اور طلبہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔قبل ازیں ٹی ڈی اے چوک تافوارہ چوک تک عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمدمغل کی قیادت میں آگہی ریلی نکالی گئی جس میں طلباء، سول سوسائٹی،میڈیانمائندگان،طلباء،شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.