• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مسلم لیگ (ق) کی سیاسی میدان میں بڑی کامیابی

webmaster by webmaster
مارچ 5, 2020
in First Page, لاہور
0
مسلم لیگ (ق) کی سیاسی میدان میں بڑی کامیابی

لا ہور ۔ جوڑ توڑ کے محاذ پر متحرک مسلم لیگ (ق) نے سیاسی میدان میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 13 اہم رہنماؤں کو پارٹی میں شامل کر لیا ہے۔

مسلم لیگ قائداعظم میں شامل ہونے والوں میں سابق وفاقی وزیر، سابق ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز شامل ہیں۔ ان تمام رہنماؤں نے قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الہیٰ سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔

فیصل آباد سے سابق وفاقی وزیر ٹیکسٹائل مشتاق احمد چیمہ، اوکاڑہ سے سابق ایم پی اے دیوان اخلاق، اوکاڑہ سے ہی تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے میاں اصغر علی جیویکا، سابق ٹاؤن ناظم سجاد حیدر، سمندری سے ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی خالد محمود گل، صداقت خان لودھی، ضیاء اللہ گجر، ریحان کسانہ، حاجی عبدالقادر، عارف چیمہ، عامر وڑائچ، ٹکٹ ہولڈر رائے قادر اور ٹکٹ ہولڈر خالد پرویز گل مسلم لیگ (ق) میں شامل ہوئے ہیں۔

سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔ چودھری پرویز الہیٰ کا تمام شخصیات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نئے شامل ہونے والوں کو بلدیاتی انتخابات میں اہم عہدوں پر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ق) عوامی مسائل حل کرنے کی سیاست کرتی ہے۔ ہم بلدیاتی میدان میں بھرپور انداز سے اتریں گے۔ ق لیگ الزام تراشی نہیں بلکہ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔ ہم نہیں ہمارے کام بولتے ہیں، ق لیگ کا دور حکومت خدمت کا دور تھا۔

Post Views: 25
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔ پولیس نے ڈکیتی کے دوران اندھے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا، قاتل مقتولہ کا داماد نکلا ۔ منور خان بزدار ڈی ایس پی صدر

Next Post

مقتول صحافی عزیز میمن سندھ کے حکمرانوں کو مجرم ٹھہرا کر گیا ،اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں ،فواد چودھری

Next Post
مقتول صحافی عزیز میمن سندھ کے حکمرانوں کو مجرم ٹھہرا کر گیا ،اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں ،فواد چودھری

مقتول صحافی عزیز میمن سندھ کے حکمرانوں کو مجرم ٹھہرا کر گیا ،اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں ،فواد چودھری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لا ہور ۔ جوڑ توڑ کے محاذ پر متحرک مسلم لیگ (ق) نے سیاسی میدان میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 13 اہم رہنماؤں کو پارٹی میں شامل کر لیا ہے۔ مسلم لیگ قائداعظم میں شامل ہونے والوں میں سابق وفاقی وزیر، سابق ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز شامل ہیں۔ ان تمام رہنماؤں نے قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الہیٰ سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ فیصل آباد سے سابق وفاقی وزیر ٹیکسٹائل مشتاق احمد چیمہ، اوکاڑہ سے سابق ایم پی اے دیوان اخلاق، اوکاڑہ سے ہی تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے میاں اصغر علی جیویکا، سابق ٹاؤن ناظم سجاد حیدر، سمندری سے ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی خالد محمود گل، صداقت خان لودھی، ضیاء اللہ گجر، ریحان کسانہ، حاجی عبدالقادر، عارف چیمہ، عامر وڑائچ، ٹکٹ ہولڈر رائے قادر اور ٹکٹ ہولڈر خالد پرویز گل مسلم لیگ (ق) میں شامل ہوئے ہیں۔ سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔ چودھری پرویز الہیٰ کا تمام شخصیات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نئے شامل ہونے والوں کو بلدیاتی انتخابات میں اہم عہدوں پر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ق) عوامی مسائل حل کرنے کی سیاست کرتی ہے۔ ہم بلدیاتی میدان میں بھرپور انداز سے اتریں گے۔ ق لیگ الزام تراشی نہیں بلکہ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔ ہم نہیں ہمارے کام بولتے ہیں، ق لیگ کا دور حکومت خدمت کا دور تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.