• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مقتول صحافی عزیز میمن سندھ کے حکمرانوں کو مجرم ٹھہرا کر گیا ،اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں ،فواد چودھری

webmaster by webmaster
مارچ 5, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مقتول صحافی عزیز میمن سندھ کے حکمرانوں کو مجرم ٹھہرا کر گیا ،اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں ،فواد چودھری

سلام آباد ۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ مقتول صحافی عزیز میمن کے بھائی سے بات ہوئی وہ تفتیش سے غیرمطمئن تھے،مقتول سندھ کے حکمرانوں کو مجرم ٹھہرا کر گیا ،اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ مقتول صحافی عزیز میمن کے بھائی سے بات ہوئی وہ تفتیش سے غیرمطمئن تھے ،جب مبینہ قاتل خود تفتیش کے نگران ہوں تو انصاف کیسے ہو سکتا ہے ؟۔

فوادچودھری نے سندھ حکومت سے معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مقتول سندھ کے حکمرانوں کو مجرم ٹھہرا کر گیا ،اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں ،قتل کے پس منظر حقائق کی روشنی میں سندھ پولیس اس کی تفتیش کر ہی نہیں سکتی ۔

Post Views: 34
Source: ڈیلی پا کستان نیوز
Tags: National News
Previous Post

مسلم لیگ (ق) کی سیاسی میدان میں بڑی کامیابی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ سخی سرور میں زائرین کی بس بہہ جانے کا واقعہ ، کمشنر نے رپورٹ طلب کر لی

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ حضرت سخی سرور کا عرس یکم مارچ سے پندرہ مارچ تک منعقد ہوگا

ڈیرہ غازیخان ۔ سخی سرور میں زائرین کی بس بہہ جانے کا واقعہ ، کمشنر نے رپورٹ طلب کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
سلام آباد ۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ مقتول صحافی عزیز میمن کے بھائی سے بات ہوئی وہ تفتیش سے غیرمطمئن تھے،مقتول سندھ کے حکمرانوں کو مجرم ٹھہرا کر گیا ،اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں ۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ مقتول صحافی عزیز میمن کے بھائی سے بات ہوئی وہ تفتیش سے غیرمطمئن تھے ،جب مبینہ قاتل خود تفتیش کے نگران ہوں تو انصاف کیسے ہو سکتا ہے ؟۔ فوادچودھری نے سندھ حکومت سے معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مقتول سندھ کے حکمرانوں کو مجرم ٹھہرا کر گیا ،اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں ،قتل کے پس منظر حقائق کی روشنی میں سندھ پولیس اس کی تفتیش کر ہی نہیں سکتی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.