• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مفت چینی کی فراہمی کے نام پر با یو میٹرک سم فراڈ ۔ متاثرین نے ڈی پی او کو درخواست دے دی

webmaster by webmaster
مارچ 3, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔  مفت چینی کی فراہمی کے نام پر  با یو میٹرک سم فراڈ ۔ متاثرین نے ڈی پی او کو درخواست دے دی

لیہ(صبح پا کستان)2کلو چینی دیکر جعلسازی سے دیہات کے 43مردو خواتین کے شناختی کارڈ سکین و بائیومیٹرک کرکے جاز موبی لنک کی س میں و اکاءونٹ کھولنے والے بغیر س میں دیئے رفو چکر ،ڈی پی او لیہ کو علاقہ مکینوں کی طفر سے درخواست،تحقیقات کیلئے ایس ایچ او چوبارہ کو ہدایات ،تحصیل چوبارہ کے چکنمبر 312ٹی ڈی اے کے رہائشی مشتاق احمد ولد محمد سرور ارائیں نے ڈی پی او لیہ کو دی گئی درخواست میں مءوقف اختیار کیا کہ محمد ذوالفقار علی ایک نامعلوم شخص کے ہمراہ ہمارے علاقہ میں آئے اور محمد سلیم نائی کی بیٹھک میں بیٹھ کر علاقہ میں اطلاع دی کہ مستحق افراد کیلئے سرکار نے 2کلو چینی بھیجی ہے اور آئندہ ہر ماہ اس سکیم کے تحت آٹا اور گھی مفت فراہم کیا جائے گا جس پر میری والدہ مسماۃ صفیہ بی بی ،زوجہ مسماۃ غزالہ مصطفیٰ اپنے شناختی کارڈ لیکر چینی لینے پہنچیں تو وہاں علاقہ تقریباً41افراد جن میں مردو خواتین تھیں موجود تھے،جن کے شناختی کارڈ سکین اور تمام کی بائیومیٹرک مشین سے بائیو میٹرک کرکے چینی دیکر چلے گئے ان لوگوں کے جانے کے چند گھنٹوں بعد ہمارے پرانے نمبروں پر جاز کمپنی کی طر ف سے میسج آنا شروع ہوگئے کہ آپ کے نام سم جاری کرکے اکاءونٹ کھول دیا گیا ہے جس سے علاقہ کے لوگوں میں پریشانی پھیل گئی،محمد ذوالفقار علی سے رابطہ کرنے پر اس نے لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں اس شخص کو نہیں جانتا وہ میرے ملنے والے کے توسط سے آیا تھا درخواست گذار نے ڈی پی او لیہ سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے باہم مشورہ ہوکر ہم تمام لوگوں سے فراڈ کیا ہے اور ہمارے نام سے س میں نکلوا کر ان پر اکاءونٹ کھول کر دھوکہ فراڈ کیا ہے ان لوگوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال نے ایس ایچ او چوبارہ کو درخواست مارک کرکے تحقیق و تفتیش کیلئے بھجوا دی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ نئے نامزد چیئرمین مارکیٹ کمیٹی عارف رندھاو نے چارج سنبھال لیا

Next Post

لیہ۔ممبران مجلس عا ملہ انجمن تاجران باروی گروپ کی حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)2کلو چینی دیکر جعلسازی سے دیہات کے 43مردو خواتین کے شناختی کارڈ سکین و بائیومیٹرک کرکے جاز موبی لنک کی س میں و اکاءونٹ کھولنے والے بغیر س میں دیئے رفو چکر ،ڈی پی او لیہ کو علاقہ مکینوں کی طفر سے درخواست،تحقیقات کیلئے ایس ایچ او چوبارہ کو ہدایات ،تحصیل چوبارہ کے چکنمبر 312ٹی ڈی اے کے رہائشی مشتاق احمد ولد محمد سرور ارائیں نے ڈی پی او لیہ کو دی گئی درخواست میں مءوقف اختیار کیا کہ محمد ذوالفقار علی ایک نامعلوم شخص کے ہمراہ ہمارے علاقہ میں آئے اور محمد سلیم نائی کی بیٹھک میں بیٹھ کر علاقہ میں اطلاع دی کہ مستحق افراد کیلئے سرکار نے 2کلو چینی بھیجی ہے اور آئندہ ہر ماہ اس سکیم کے تحت آٹا اور گھی مفت فراہم کیا جائے گا جس پر میری والدہ مسماۃ صفیہ بی بی ،زوجہ مسماۃ غزالہ مصطفیٰ اپنے شناختی کارڈ لیکر چینی لینے پہنچیں تو وہاں علاقہ تقریباً41افراد جن میں مردو خواتین تھیں موجود تھے،جن کے شناختی کارڈ سکین اور تمام کی بائیومیٹرک مشین سے بائیو میٹرک کرکے چینی دیکر چلے گئے ان لوگوں کے جانے کے چند گھنٹوں بعد ہمارے پرانے نمبروں پر جاز کمپنی کی طر ف سے میسج آنا شروع ہوگئے کہ آپ کے نام سم جاری کرکے اکاءونٹ کھول دیا گیا ہے جس سے علاقہ کے لوگوں میں پریشانی پھیل گئی،محمد ذوالفقار علی سے رابطہ کرنے پر اس نے لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں اس شخص کو نہیں جانتا وہ میرے ملنے والے کے توسط سے آیا تھا درخواست گذار نے ڈی پی او لیہ سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے باہم مشورہ ہوکر ہم تمام لوگوں سے فراڈ کیا ہے اور ہمارے نام سے س میں نکلوا کر ان پر اکاءونٹ کھول کر دھوکہ فراڈ کیا ہے ان لوگوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال نے ایس ایچ او چوبارہ کو درخواست مارک کرکے تحقیق و تفتیش کیلئے بھجوا دی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.