• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نئے نامزد چیئرمین مارکیٹ کمیٹی عارف رندھاو نے چارج سنبھال لیا

webmaster by webmaster
مارچ 3, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ نئے نامزد چیئرمین مارکیٹ کمیٹی عارف رندھاو نے  چارج سنبھال لیا

لیہ(صبح پا کستان)مارکیٹ کمیٹی لیہ کے چیئرمین،وائس چیئرمین ،ممبران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا تقریب کا انعقاد،مقررین کا خطاب،تقریب سے سابق ایم پی اے ضلعی صدر پی ٹی آئی افتخار بابر کھتران نے کہاکہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق مارکیٹ کمیٹیوں کو فعال کرکے صارفین،کاشتکار،تاجر کے درمیان پل کا کردار ادا کرکے سہولیات بہم پہنچانا ہے مارکیٹ کمیٹی میں عام ورکر کو تعینات کرکے عام شہری کی نمائندگی دی گئی ہے ،سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی بشارت رندھاوا نے کہا کہ نئے نامزد چیئرمین مارکیٹ کمیٹی عارف رندھاوا اپنی ٹیم کے ساتھ لیہ کے عام شہریوں کو بہتر سہولیات کیلئے اپنی خدمات سرانجام دیں گے ،اس موقع پر فنانس منیجر لیہ شوگر ملزلیہ مظفر خان ،چیئرمین اوور سیز کمیٹی نوید گجر ایڈووکیٹ،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فرید ی،صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفر دھول،احسان اللہ سیال و دیگر نے بھی خطاب کیا ،آخر میں ضلعی صدر پی ٹی آئی افتخار علی بابر کھتران و دیگر نے نومنتخب چیئرمین مارکیٹ کمیٹی لیہ عارف رندھاوا،وائس چیئرمین محمد حسین ،ذوالقفار علی ،محمد عرفان حیدر،عرفان حنیف،ارشد علی،عامر منظور،محمد عدنان بشیر،محمد پرویز ،نذیر احمد ،ذوالفقار علی کو ہار پہنا کر مبارکباد دی گئی ۔

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس سامنے آگیا

Next Post

لیہ ۔ مفت چینی کی فراہمی کے نام پر با یو میٹرک سم فراڈ ۔ متاثرین نے ڈی پی او کو درخواست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)مارکیٹ کمیٹی لیہ کے چیئرمین،وائس چیئرمین ،ممبران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا تقریب کا انعقاد،مقررین کا خطاب،تقریب سے سابق ایم پی اے ضلعی صدر پی ٹی آئی افتخار بابر کھتران نے کہاکہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق مارکیٹ کمیٹیوں کو فعال کرکے صارفین،کاشتکار،تاجر کے درمیان پل کا کردار ادا کرکے سہولیات بہم پہنچانا ہے مارکیٹ کمیٹی میں عام ورکر کو تعینات کرکے عام شہری کی نمائندگی دی گئی ہے ،سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی بشارت رندھاوا نے کہا کہ نئے نامزد چیئرمین مارکیٹ کمیٹی عارف رندھاوا اپنی ٹیم کے ساتھ لیہ کے عام شہریوں کو بہتر سہولیات کیلئے اپنی خدمات سرانجام دیں گے ،اس موقع پر فنانس منیجر لیہ شوگر ملزلیہ مظفر خان ،چیئرمین اوور سیز کمیٹی نوید گجر ایڈووکیٹ،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فرید ی،صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفر دھول،احسان اللہ سیال و دیگر نے بھی خطاب کیا ،آخر میں ضلعی صدر پی ٹی آئی افتخار علی بابر کھتران و دیگر نے نومنتخب چیئرمین مارکیٹ کمیٹی لیہ عارف رندھاوا،وائس چیئرمین محمد حسین ،ذوالقفار علی ،محمد عرفان حیدر،عرفان حنیف،ارشد علی،عامر منظور،محمد عدنان بشیر،محمد پرویز ،نذیر احمد ،ذوالفقار علی کو ہار پہنا کر مبارکباد دی گئی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.