لیہ {صبح پا کستان} ترجمان لیہ پولیس کے مطا بق کرسمس کے موقع پر ڈی پی او محمد علی وسیم...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )ریکارڈ میں ٹمپرنگ اور جعل سازی سے پٹرول پمپ کے این او سی جاری کر...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } سیکرٹریٹ مسلم لیگ ن میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح میاں محمد نواز...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } زہرہ میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دستکاری سکول کی طالبات میں سلائی مشینیں تقسیم کی...
Read moreDetailsلیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے گزشتہ روز چک نمبر270ٹی ڈی اے فتح پور میں کرسمس کیک...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } خاتون کے ہاتھ پاؤں جلانے والا جعلی پیر گرفتار۔ تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے کافی...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) ایڈیشنل جج کوٹ ادو ملک امان اللہ نےجنوبی پنجاب کےمعروف لکھاری سینیر صحافی شہیدعبداللہ...
Read moreDetailsلیہ صبح پا کستان (صبح پا کستان )پولیس لائنز میں ڈی پی او لیہ کی کرسمس کے حوالے سے مسیحی...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }لیہ کروڑ روڈ اڈہ اللہ یار کے قریب کار کی موٹر سائیکل حادثہ ،دو بچے شدید...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان}زہرہ میموریل ٹرسٹ لیہ کے زیر اہتمام پاکستان بیت المال سویٹ ہوم کے بچوں میں یونیفارم تقسیم...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } پارا چنار کی مرکزی سڑک کی بندش کے خلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح لیہ میں بھی گزشتہ پانچ دنوں سے مذہبی جماعت کا احتجاجی دھرنا جاری ہے شہر کی مصروف ترین روڈ پر دھرنے کے سبب ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے
تفصیل کے مطا بق پارا چنار مرکزی شا ہراہ بند ہو نے کے سبب شہریوں کو آمد و رفت کی شدید مشکلات در پیش ہیں ، پاراچنار سمیت اپر کرم کے 100 سے زائد علاقوں کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہےکھانے پینے کا ذخیرہ ختم ،ہسپتال میں ادویات کی قلت مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے، گرینڈ امن جرگہ کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں ناکام ، حکومتی اور جرگہ ممبران کے دعوؤں کے باوجودسوموار کو بھی کوئی فیصلہ نہ ہوسکاتنازع کے ایک فریق کے مشران نے امن معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیےپاراچنار مرکزی شاہراہ دو اکتوبر سے بند پڑی ہے