لیہ {صبح پا کستان } سیکرٹریٹ مسلم لیگ ن میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح میاں محمد نواز شریف کے برتھ ڈے پر کیک کاٹا گیا جس میں مہر محمد اسلم سمرا صدر مسلم لیگ نون لیہ مہر اعجاز احمد ا چلانہ صدر مسلم لیگ نون ڈویژن پیر سید ثقلین شاہ بخاری کے فرزند پیر صاحبزادہ فیض الحسن سواگ سابقہ ایم این اے مہر ریاض احمد گروہ ٹکٹ ہولڈر مہر محبوب میلوانہ سابقہ وائس چیئرمین ضلع کونسل لیہ ملک عدنان سیال میونسپل کمیٹی لیہ عبدالرحمن سابقہ چیئرمین ملک اسلم لیل سیکرٹری پیر سید ثقلین شاہ بخاری ملک افضل ہاس لدھانہ سوشل میڈیا نوجوان مسلم لیگ نون بڑی تعداد میں شرکت کی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










