لیہ {صبح پا کستان} ترجمان لیہ پولیس کے مطا بق کرسمس کے موقع پر ڈی پی او محمد علی وسیم نے ضلع بھر کے گرجا گھروں کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ڈی پی او نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی ، بچوں کے ساتھ مل کر کرسمس کیک کاٹا اور بچوں میں چاکلیٹ بھی تقسیم کیں۔میثاق سنٹر پر بھی کرسمس تقریب کاانعقاد کیا گیا۔مسیحی برادری کو تقریب میں خصوصی مدعو کیا گیا اور کرسمس کیک کاٹا گیا ۔
گزشتہ شام میثاق سنٹر پر کرسمس آمد کے سلسلہ میں چراغاں بھی کیا گیا ۔ڈی پی او کی ہدایت پر کرسمس کو پر امن بنانے کے لیے لیہ پولیس کی طرف سے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھَے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










