چوک اعظم {صبح پا کستان }تھا نہ چوک اعظم میں ایم پی اے لالہ طا ہر رندھاوا کے قریبی عزیز...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستا ن} چوک اعظم روڈ پر واقع الحق فلور مل کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی...
Read moreDetailsلاہور۔ گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورکےکوروناٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر...
Read moreDetailsاسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 15جولائی تک کورونا وباء عروج پر ہونے کے...
Read moreDetailsخانیوال ۔ خانیوال کے قریب لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی...
Read moreDetailsلیہ: ( صبح پا کستان )صوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبرکا ایک روزہ دورہ لیہ۔انسداد ٹڈی دل مشینری،فوڈسنٹرزوہسپتال کا معائنہ...
Read moreDetailsلاہور ۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ نوازشریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کیخلاف تھی،راجہ ظفرالحق،گوہرایوب اورمیں...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} گذشتہ شام آ نے والی شدید آندھی کے سبب ضلع کے تین مختلف مقامات پر لگے...
Read moreDetailsملتان . فیڈرل بورڈآف ریونیو نےوزیراعظم کرونا ریلیف پیکیج کے تحت انکم ٹیکس ریفنڈجاری کرنے کے لیےآرٹی اوملتان ملک بھر...
Read moreDetailsاسلام آباد: ملک میں کورونا کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ایک روز میں کورونا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
معاون خصوصی سیدرفاقت علی گیلانی نے اس موقع پر کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے اداروں کی کارکردگی جانچنے ا ور استعداد کار میں اضافہ کے لیے موک ایکسرسائز بنیادی اہمیت کی حامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ریسکیورز اور دیگر افسران و ملازمین کا جذبہ بھی قابل ستائش ہے جو حادثات سے بچاﺅ کے لیے ہمہ قسمی معاونت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاءنے اس موقع پر اداروں کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہاکہ مزید محنت کرکے استعداد کار میں اضافہ کیاجاسکتا ہے جس کے لئے آئندہ فرضی مشق کے لیے بھرپور تیاری کی جائے ۔اس موقع پر محکمہ سول ڈیفنس ،ریسکیو1122،لائیو سٹاک،تعلیم ،زراعت وصحت نے اپنے اپنے سٹالز لگائے ہوئے تھے جن میںسیلاب کے دوران حفاظتی اقدامات سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری آلات و ادویات موجو د تھیں۔معاون خصوصی اور ڈپٹی کمشنر نے فرداًدفرداً تمام سٹالز کا معائنہ کیاجس کے دوران متعلقہ افسران نے بریفنگ دی۔ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹر سجاد حسین اور سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ نے فلڈ موک ایکسرسائز کی غرض وغایت ،پیشگی حفاظتی اقدامات اور ریسکیوریلیف سرگرمیوںکے بارے میں محکمہ کی تیاری سے آگاہ کیا