• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لگتاہے عوام کوروناختم ہونے کاجشن منارہے ہیں،چوہدری سرور

webmaster by webmaster
مئی 31, 2020
in First Page, لاہور
0
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل 2019 پر دستخط کردیے

لاہور۔ گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورکےکوروناٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر ایسے نکل رہے ہیں جیسے کورونا کے ختم ہونے کا جشن منا ررہے ہیں ۔لاک ڈاؤن میں نر می کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ کورونا ختم ہو چکا ہے ۔ وہ گور نر ہاؤس لاہورمیں تحر یک انصاف کے مر کزی اراکین میاں وحید سمیت دیگر کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفود سے گفتگو کر رہے تھے۔ گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ کورونا کے خلاف فر نٹ لائن پر لڑ نیوالے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو جتنا بھی خر اج تحسین پیش کیا۔ جائے وہ کم ہے اور کورونا کے خلاف اس جنگ میں شہید ہونیوالوں کو بھی تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں کورونا سے بچاؤ کیلئے صرف احتیاطی تدابیر پر عمل کر نے کا ہی مشورہ دیا جارہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ سڑکوں پر نہیں گھروں میں ہی بیٹھ کر لڑی جا سکتی ہے ۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ جب سے حکومت نے لاک ڈاؤن میں نر می کی ہے مختلف شعبوں میں کام کر نیوالے لوگوں سمیت عوام سمجھ رہی ہے کہ کورونا ختم ہو چکا ہے ۔

Post Views: 36
Source: جنگ
Tags: lahore news
Previous Post

ماسک لازمی قرار، تعلیمی ادارے اگست تک بند رہیں گے

Next Post

لیہ ۔ الحق فلور مل میں اچانک لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ، کولنگ کا عمل جاری ۔ ریسکو ذراءع

Next Post
لیہ ۔ الحق فلور مل میں  اچانک لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ، کولنگ کا عمل جاری ۔ ریسکو ذراءع

لیہ ۔ الحق فلور مل میں اچانک لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ، کولنگ کا عمل جاری ۔ ریسکو ذراءع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورکےکوروناٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر ایسے نکل رہے ہیں جیسے کورونا کے ختم ہونے کا جشن منا ررہے ہیں ۔لاک ڈاؤن میں نر می کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ کورونا ختم ہو چکا ہے ۔ وہ گور نر ہاؤس لاہورمیں تحر یک انصاف کے مر کزی اراکین میاں وحید سمیت دیگر کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفود سے گفتگو کر رہے تھے۔ گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ کورونا کے خلاف فر نٹ لائن پر لڑ نیوالے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو جتنا بھی خر اج تحسین پیش کیا۔ جائے وہ کم ہے اور کورونا کے خلاف اس جنگ میں شہید ہونیوالوں کو بھی تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں کورونا سے بچاؤ کیلئے صرف احتیاطی تدابیر پر عمل کر نے کا ہی مشورہ دیا جارہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ سڑکوں پر نہیں گھروں میں ہی بیٹھ کر لڑی جا سکتی ہے ۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ جب سے حکومت نے لاک ڈاؤن میں نر می کی ہے مختلف شعبوں میں کام کر نیوالے لوگوں سمیت عوام سمجھ رہی ہے کہ کورونا ختم ہو چکا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.