اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 921 اور اموات 2839 ہوگئیں۔...
Read moreDetailsملتان ۔ امیرجماعت اسلامی صوبہ جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفرکی زیر صدارت صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس، صوبائی سیکر ٹری...
Read moreDetailsاسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ حالات حکومت...
Read moreDetailsلاہور ۔ پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کیلئے تقریبا 22 کھرب 40 ارب کا بجٹ اسمبلی میں پیش...
Read moreDetailsلاہور: پنجاب حکومت نے لاہور کے مختلف علاقوں کو 2 ہفتوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور...
Read moreDetailsاسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور ایک شخص کو کچلنے کے الزام میں بھارتی...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) ایم پی اے احمد علی اولکھ تشدد کیس میں ایڈیشنل اینڈ شیشن جج...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان )صارفین کو سرکاری نرخوں پرپٹرول کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے ورنہ مالکان کے خلاف کارروائی عمل...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) صوبائی وزیر لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ سردار حسنین بہادر دریشک نے کہا ہے...
Read moreDetailsلاہور ۔ وزیراعظم عمران خان کو وزیرِ اعلی سیکرٹیریٹ میں لوکل باڈیز(مقامی حکومتوں کے نظام)پر بریفنگ دی گئی، اجلاس میں...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
ان خیالات کا اظہار آرگنائزر جنوبی پنجاب پاکستان عوامی تحریک چوہدری قمر عباس دھول کی قیادت میں دیگر عہدیداران کی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا ء کی برسی کے موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس،انہوں نے کہا کہ اسلام آباد دھرنا دینے پر اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف کی مداخلت پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر کا اندراج ہوا تھا،سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کرنے والے جج جسٹس باقر نجفی نے اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور اسکی ٹیم کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار ڈیکلیئر کیاتھا ہمارا مطالبہ ہے کہ جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کو پاکستانی قوم کیلئے شائع کیا جائے، انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں ظلم کی داستانیں رقم ہوئیں جب عورتوں،بزرگوں،جوانوں پر گولیاں چلا کر ان کو شہید کیا گیا بلکہ ہسپتال جانے والے افراد کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا،عوامی تحریک کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کارکنان اور پاکستانیوں کے لئے جنگ لڑی اور لڑرہے ہیں تاکہ اس بوسیدہ نظام سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے، وزیر اعظم عمران خان نے دو ماہ میں انصاف کا وعدہ کیا مگر پورا نہیں ہوسکا جس پر ہمارا مطالبہ ہے کہ انصاف فراہم کرنے اور ظلم میں شریک افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے ورنہ کورونا وبا کے بعد انصاف کے حصول کے لئے احتجاج کریں گے،پریس کانفرنس میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ڈاکٹر محمود الحسن مصطفائی، رہنما پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب چوہدری محمد شاہد ارائیں،ضلعی صدر چوہدری خضر حیات دھول،صدر تحریک منہاج القرآن پی پی 282حاجی شوکت علی طاہر،ضلعی کوارڈینیٹر منہاج القرآن یوتھ لیگ حسنین رضا،ضلعی سیکرٹری انفارمیشن جاوید احمد شاکر،ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیٹ چوہدری علی رضا نت،جنرل سیکرٹری پیٹ ملک بشیر سامٹیہ،صدر منہاج القرآن محمد اکبر قادری،سینئر نائب صدر چوہدری مشتاق احمد گجر،رہنما پیٹ لیہ ڈاکٹر محمد بلا ل ارائیں موجود تھے،پریس کانفرنس کے بعد شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکرائی گئی۔
رپورٹ۔ رضوان مرزاپریس رپورٹر لیہ