• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملک کے موجودہ حالات حکومت کے لئے الرٹ کال ہے، مولانا فضل الرحمان

webmaster by webmaster
جون 16, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ملک کے موجودہ حالات حکومت کے لئے الرٹ کال ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ حالات حکومت کے لئے الرٹ کال اور عوام میں تحریک پیدا کرنے کی نشانی ہے۔

سالانہ بجٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ موجودہ مالی سال کا بجٹ مکمل طور پر ناکام ترین بجٹ ہے، جس میں معاشی ترقی، تعلیم، اندرونی و بیرونی خدشات کو مدنظر نہیں رکھا گیا، ہر سال بجٹ کا حجم اور محصولات کی شرح بڑھتی ہے لیکن یہاں تو منظر ہی الٹ ہے، (ن) لیگ کے حکومت نے جو آخری بجٹ دیا تھا اس میں شرح نمو 6 فیصد دی تھی، موجودہ بجٹ میں سالانہ شرح نمو 0.4 بتایا گیا ہے، پاکستان کے تاریخ میں کبھی جی ڈی پی کی شرح زیرو پر نہیں آیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں بجٹ خسارہ 5 سے 6 فیصد رہا ہے، موجودہ مالی سال کے بجٹ کے دوران یہ خسارہ 9 فیصد سے بڑھ چکا ہے، جب کہ 11 فیصد تک جانے کا اندیشہ موجود ہے، بجٹ ہمیشہ محدود وسائل میں رہتے ہوئے مقررہ اہداف کے حصول کے لائن کا درس دیتا ہے، حکومت اپنے اخراجات اور ٹیکس کے حصول میں ناکام ہو چکی ہے، حکومت پر عدم اعتماد کی وجہ سے عوام ٹیکس ادا نہیں کر رہی ہے، عوام کو پتہ ہے کہ حکومت کا کوئی بھروسہ نہیں کہ ان کا ٹیکس کہاں استعمال کیا جائے گا۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ حکومت ہر معاملے میں ناکام ہو چکی ہے اور اپنی تمام تر ناکامیاں کورونا کے پیچھے چھپانے کی کوشش کررہی ہے، جنوری 2020 کے اختتام پر معاشی ماہرین نے بتایا تھا کہ معاشی پہیہ جام ہوچکا ہے، یہ حقائق کرونا سے قبل کے ہیں، 2 سالوں میں قرضوں جتنا قرضہ لیا گیا اتنا شاید پاکستان کے تاریخ میں نہ لیا گیا ہو، زراعت اور صنعت آخری سانسیں لے رہے ہیں، معیشت کی کشتی ہچکولے کھارہی ہے، غربت اور بے روزگاری روز بروز بڑھ رہی ہے، صنعت کا شعبہ بھی مکمل طور بند ہونے کے دھانے پر ہے، ملک کے موجودہ حالات حکومت کے لئے الرٹ کال اورعوام میں تحریک پیدا کرنے کی نشانی ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ میں کہتا رہا کہ حکومت کو اس بجٹ سے قبل ہی اتار دینا چاہیے لیکن اپوزیشن نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا، حکومت اپوزیشن جماعتوں کی ناکام کارکردگی کی وجہ سے برقرار ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں ملک کو بچانے کے لئے مل کر اس حکومت سے جان چھڑائیں۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کیلئے 22 کھرب سے زائد کا بجٹ پیش کر دیا

Next Post

ملتان الخدمت فائونڈیشن کی جنوبی پنجاب میں امدادی سرگرمیاں، 14 کروڑ خرچ

Next Post
ملتان الخدمت فائونڈیشن کی جنوبی پنجاب میں امدادی سرگرمیاں، 14 کروڑ خرچ

ملتان الخدمت فائونڈیشن کی جنوبی پنجاب میں امدادی سرگرمیاں، 14 کروڑ خرچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ حالات حکومت کے لئے الرٹ کال اور عوام میں تحریک پیدا کرنے کی نشانی ہے۔ سالانہ بجٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ موجودہ مالی سال کا بجٹ مکمل طور پر ناکام ترین بجٹ ہے، جس میں معاشی ترقی، تعلیم، اندرونی و بیرونی خدشات کو مدنظر نہیں رکھا گیا، ہر سال بجٹ کا حجم اور محصولات کی شرح بڑھتی ہے لیکن یہاں تو منظر ہی الٹ ہے، (ن) لیگ کے حکومت نے جو آخری بجٹ دیا تھا اس میں شرح نمو 6 فیصد دی تھی، موجودہ بجٹ میں سالانہ شرح نمو 0.4 بتایا گیا ہے، پاکستان کے تاریخ میں کبھی جی ڈی پی کی شرح زیرو پر نہیں آیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں بجٹ خسارہ 5 سے 6 فیصد رہا ہے، موجودہ مالی سال کے بجٹ کے دوران یہ خسارہ 9 فیصد سے بڑھ چکا ہے، جب کہ 11 فیصد تک جانے کا اندیشہ موجود ہے، بجٹ ہمیشہ محدود وسائل میں رہتے ہوئے مقررہ اہداف کے حصول کے لائن کا درس دیتا ہے، حکومت اپنے اخراجات اور ٹیکس کے حصول میں ناکام ہو چکی ہے، حکومت پر عدم اعتماد کی وجہ سے عوام ٹیکس ادا نہیں کر رہی ہے، عوام کو پتہ ہے کہ حکومت کا کوئی بھروسہ نہیں کہ ان کا ٹیکس کہاں استعمال کیا جائے گا۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ حکومت ہر معاملے میں ناکام ہو چکی ہے اور اپنی تمام تر ناکامیاں کورونا کے پیچھے چھپانے کی کوشش کررہی ہے، جنوری 2020 کے اختتام پر معاشی ماہرین نے بتایا تھا کہ معاشی پہیہ جام ہوچکا ہے، یہ حقائق کرونا سے قبل کے ہیں، 2 سالوں میں قرضوں جتنا قرضہ لیا گیا اتنا شاید پاکستان کے تاریخ میں نہ لیا گیا ہو، زراعت اور صنعت آخری سانسیں لے رہے ہیں، معیشت کی کشتی ہچکولے کھارہی ہے، غربت اور بے روزگاری روز بروز بڑھ رہی ہے، صنعت کا شعبہ بھی مکمل طور بند ہونے کے دھانے پر ہے، ملک کے موجودہ حالات حکومت کے لئے الرٹ کال اورعوام میں تحریک پیدا کرنے کی نشانی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ میں کہتا رہا کہ حکومت کو اس بجٹ سے قبل ہی اتار دینا چاہیے لیکن اپوزیشن نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا، حکومت اپوزیشن جماعتوں کی ناکام کارکردگی کی وجہ سے برقرار ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں ملک کو بچانے کے لئے مل کر اس حکومت سے جان چھڑائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.