ملتان ۔ امیرجماعت اسلامی صوبہ جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفرکی زیر صدارت صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس، صوبائی سیکر ٹری جنرل صہیب عمار صدیقی نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں الخدمت فاؤنڈیشن نے 14کروڑ روپے امدادی سرگرمیوں پر خرچ کئے جس کے ذریعے 84115 گھرانوں کو خشک راشن اور 37070 گھرانوں کو پکا ہوافراہم کیا گیا۔عید الفطر کے موقع پر649فراد کو عید گفت دیئے گئے اس کے علاوہ2لاکھ ماسک عام افراد کو،ایک ہزار این 95 ماسک ڈاکٹرز ز و دیگر میڈیکل سٹاف کو فراہم کئےگئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 57847 سینیٹائزر،2809دستانے دیئے گئے جبکہ رضا کاروں نے 2482مساجدکی صفائی اور سپرے کی اور 584چرچ، مندروں، گوردواروں میں بھی سپرے کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ 52مختلف کاروباری مقامات کے علاوہ جیلوں، ہسپتالوں میں بھی جراثیم کش سپرے کیا گیا۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










