• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اسلام آباد پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیا

webmaster by webmaster
جون 15, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اسلام آباد پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور ایک شخص کو کچلنے کے الزام میں بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کرتے ہوئے تھانے منتقل کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق عینی شاہدین کا کہناہے کہ صبح آٹھ بجے کے قریب دونوں بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کالے رنگ کی بی ایم ڈبلیو میں نہایت تیز رفتاری کے ساتھ آ رہے تھے اور انہو ں نے پیدل چلنے والے شخص کو کچل دیا اور وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن صبح کا وقت تھا جس کے باعث دفاتر کو جانے والے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھیں جنہوں نے ان کا وہاں سے فرار ہونا ناممکن بنا دیا اور بہت کوششوں کے بعد انہیں گاڑی سے نکالا

گاڑی سے نکالنے کے بعد معلوم ہواکہ یہ دونوں شخص بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار جس پر پولیس کو اطلاع کی گئی اور اہلکاروں نے فوری موقع پر پہنچ کر دونوں اپنی حراست میں لے لیا گیاہے ، زخمی ہونے والے شخص ہو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔

ذرائع کاکہناہے کہ یہ واقع ایمبیسی روڈ پیش آیا ہے کیونکہ یہ سڑک ریڈ زون میں جانے کیلئے استعمال ہوتی ہے اور اس پر پیدل سفر کرتے ہوئے لوگ سرکاری دفاتر میں ڈیوٹیوں پر بھی جاتے ہیں ، پرائیویٹ گاڑیاں ایمبیسی روڈ سے آگے نہیں جا سکتی اس لیے یہاں سے آگے لوگوں کو پیدل جانا ہوتا ہے ،جس کے باعث صبح ڈیوٹیوں پر جانے والے افراد کی بڑی تعداد یہاں پر پیدل چل رہی ہوتی ہے ۔

Post Views: 29
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

"اب آگے کیا کرنا ہے” تحریر :سید عمران علی شاہ ،

Next Post

لاہور کے مختلف علاقوں کو کل سے 2 ہفتوں کیلیے بند کرنے کا اعلان

Next Post
لاہور کے مختلف علاقوں کو کل سے 2 ہفتوں کیلیے بند کرنے کا اعلان

لاہور کے مختلف علاقوں کو کل سے 2 ہفتوں کیلیے بند کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور ایک شخص کو کچلنے کے الزام میں بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کرتے ہوئے تھانے منتقل کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عینی شاہدین کا کہناہے کہ صبح آٹھ بجے کے قریب دونوں بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کالے رنگ کی بی ایم ڈبلیو میں نہایت تیز رفتاری کے ساتھ آ رہے تھے اور انہو ں نے پیدل چلنے والے شخص کو کچل دیا اور وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن صبح کا وقت تھا جس کے باعث دفاتر کو جانے والے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھیں جنہوں نے ان کا وہاں سے فرار ہونا ناممکن بنا دیا اور بہت کوششوں کے بعد انہیں گاڑی سے نکالا گاڑی سے نکالنے کے بعد معلوم ہواکہ یہ دونوں شخص بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار جس پر پولیس کو اطلاع کی گئی اور اہلکاروں نے فوری موقع پر پہنچ کر دونوں اپنی حراست میں لے لیا گیاہے ، زخمی ہونے والے شخص ہو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔ ذرائع کاکہناہے کہ یہ واقع ایمبیسی روڈ پیش آیا ہے کیونکہ یہ سڑک ریڈ زون میں جانے کیلئے استعمال ہوتی ہے اور اس پر پیدل سفر کرتے ہوئے لوگ سرکاری دفاتر میں ڈیوٹیوں پر بھی جاتے ہیں ، پرائیویٹ گاڑیاں ایمبیسی روڈ سے آگے نہیں جا سکتی اس لیے یہاں سے آگے لوگوں کو پیدل جانا ہوتا ہے ،جس کے باعث صبح ڈیوٹیوں پر جانے والے افراد کی بڑی تعداد یہاں پر پیدل چل رہی ہوتی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.