چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پولیس اگر قبضہ گروپ بن جائے تو موٹر وے جیسے...
Read moreDetailsلاہور ۔ ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہونے لگے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 نئے کیسز رپورٹ...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان )پولیس افسران کی تفتیشی صلاحیت کو بڑھانے کےلئے ایک روزہ روکشاپ کا انعقاد،سول جج لیہ رانا...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان): کمشنر ڈیرہ غازی خان ساجد ظفر ڈال نے پل ڈاٹ پر ٹریفک مسائل کا نوٹس...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان): سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے ضلع ڈیرہ غازی خان کا دو...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان )معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی کا تھل ہسپتال کادورہ۔ہیلتھ کونسل اجلاس کی صدارت ۔ایمرجینسی...
Read moreDetailsملتان۔ انسپکٹر جنرل پاکستان ریلوے پولیس عارف نوازنے گزشتہ روزملتان کا دورہ کیا ،وہ ایس پی آفس ریلوےملتان پہنچے جہاں...
Read moreDetailsاسلام آباد: وفاقی کابینہ نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے کیلیے قانون سازی کرنے کا مطالبہ کردیا۔...
Read moreDetailsاہور۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ اپوزیشن وقت گزاری کےلئے آل پارٹیز کانفر نس کر رہی ہے...
Read moreDetailsپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ نے موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
جعلی زرعی ادویات کا کاروبار کرنے والے اپنا قبلہ درست کرلیں۔ غیر معیاری بیج و جعلی زرعی ادویات کا کاروبارکرنے والوں کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی۔یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ اعجا زاحمدقیصرانی نے تحصیل کروڑ اور فتح پو ر میں زرعی ادویات کی دوکانوں اور کپاس کی فصلوں کے معائنہ کے موقع پر کہی۔تفصیل کے مطابق اے ڈی زراعت اعجا زاحمدقیصرانی اور زراعت آفیسرعبدالما جد نے کسانوں کو معیاری زرعی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تحصیل کروڑ لعل عیسن میں مختلف دوکانوں کومعائنہ کیا۔دوران معائنہ زائدالمیعاد زرعی ادویات، بغیر ڈیلر شپ، انوائس اور سٹاک رجسٹر فروخت کرنے والی ایک دوکان پر 1لاکھ 36ہزار،480روپے کی غیر قانونی زرعی ادویات برآمد ہوئیں جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ کروڑ میں مقدمہ درج کروا دیاگیااور تمام زرعی ادویات پولیس کے حوالے کر دی گئی۔اے ڈی زراعت اعجا زاحمدقیصرانی نے کہا کہ جعلی اور زرعی ادویات کا کام کرنے والے فصلوں اور کسانوں کی رقم کانقصان کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جعلی زرعی ادویات کا کاروبار کرنے والے اپنا قبلہ درست کرلیں جعلی زرعی ادویات پائے جانے پر کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے اس موقع پر کپاس کی فصلوں کو معائنہ کیا اور کاشتکاروں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مشاہدہ کے دوران کپاس پر سفید مکھی، گلابی سنڈی اور ملی بگ کے حملے میں اضافہ اوراور بعض کھیتوں میں فصل کے نیچے والے پتوں پر کالی پھپھوندی کا حملہ بھی دیکھا گیا اس لیے ان کیڑوں اور بیماریوں کے کنٹرول کے لیے کاشتکار ایک ہفتے کے وقفے سے محکمہ زراعت کے عملہ کے مشورہ سے دوبارہ زرعی ادویات کا سپرے کریں اور سپرے کرتے وقت محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کو بھی مدنظر رکھیں۔