• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیّہ .پولیس افسران کی تفتیشی صلاحیت کو بڑھانے کےلئے ایک روزہ روکشاپ

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2020
in لیہ نیوز
0
لیّہ .پولیس افسران کی تفتیشی صلاحیت کو بڑھانے کےلئے ایک روزہ روکشاپ

لیّہ ( صبح پاکستان )پولیس افسران کی تفتیشی صلاحیت کو بڑھانے کےلئے ایک روزہ روکشاپ کا انعقاد،سول جج لیہ رانا تنویر ،سول جج وقار احمد کروڑی نے پولیس افسران کو شناخت پریڈ و ملزمان کے چالان سے متعلق لیکچر دیا،ورکشا پ پولیس افسران کو پیچیدہ قانونی مراحل اور ٹیکنالوجی سے متعلق روشنا س کرانے کی مثبت کاوش ہے۔ڈی پی او لیہ

تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان محمد فیصل رانا کی ہدایت پر پولیس افسران کی تفتیش کی استعداد کو بڑھانے کےلئے پولیس لائن میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسرن نے شرکت کی ،سول جج ماڈل کورٹ لیہ رانا تنویر نے ملزمان کی شناخت پریڈسے متعلق پولیس افسران کو تفصیلی لیکچر دیا جبکہ سول جج وقار احمد کروڑ ی نے ملزمان کو چالان عدالت کے مراحل میں ہونے عمومی غلطیوں اور ان کی اصلاح سے متعلق بریف کیا ،آخر میں انچارج آئی ٹی محمد آصف نے شہادت کے جمع کرنے اور ان کو محفوظ کرنے کے حوالے سے پولیس افسران کو لیکچر دیا،ڈی پی او لیہ نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پولیس کو مقدمات کی تفتیش میں مختلف مراحل سے گرزنا پڑتا ہے اس دوران بہت سی قانونی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کے علاوہ پولیس کے روائتی طریقہ تفتیش کو چھوڑ کر جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کا تقاضا ہے ،ورکشا پ کا انعقاد پولیس افسران کو قانونی پیچید گیوں اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق روشنا س کروانے کی ایک مثبت کاوش ہے۔

 

Tags: layyah news
Previous Post

وزیر اعلی پنجاب جلدڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں گے، کمشنر

Next Post

ملک میں کورونا کے وائرس پھر سے تیز ، چوبیس گھنٹوں میں 665 مزید کیسز رپورٹ

Next Post
ملک میں کورونا کے وائرس پھر سے تیز ، چوبیس گھنٹوں میں 665 مزید کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا کے وائرس پھر سے تیز ، چوبیس گھنٹوں میں 665 مزید کیسز رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیّہ ( صبح پاکستان )پولیس افسران کی تفتیشی صلاحیت کو بڑھانے کےلئے ایک روزہ روکشاپ کا انعقاد،سول جج لیہ رانا تنویر ،سول جج وقار احمد کروڑی نے پولیس افسران کو شناخت پریڈ و ملزمان کے چالان سے متعلق لیکچر دیا،ورکشا پ پولیس افسران کو پیچیدہ قانونی مراحل اور ٹیکنالوجی سے متعلق روشنا س کرانے کی مثبت کاوش ہے۔ڈی پی او لیہ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان محمد فیصل رانا کی ہدایت پر پولیس افسران کی تفتیش کی استعداد کو بڑھانے کےلئے پولیس لائن میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسرن نے شرکت کی ،سول جج ماڈل کورٹ لیہ رانا تنویر نے ملزمان کی شناخت پریڈسے متعلق پولیس افسران کو تفصیلی لیکچر دیا جبکہ سول جج وقار احمد کروڑ ی نے ملزمان کو چالان عدالت کے مراحل میں ہونے عمومی غلطیوں اور ان کی اصلاح سے متعلق بریف کیا ،آخر میں انچارج آئی ٹی محمد آصف نے شہادت کے جمع کرنے اور ان کو محفوظ کرنے کے حوالے سے پولیس افسران کو لیکچر دیا،ڈی پی او لیہ نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پولیس کو مقدمات کی تفتیش میں مختلف مراحل سے گرزنا پڑتا ہے اس دوران بہت سی قانونی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کے علاوہ پولیس کے روائتی طریقہ تفتیش کو چھوڑ کر جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کا تقاضا ہے ،ورکشا پ کا انعقاد پولیس افسران کو قانونی پیچید گیوں اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق روشنا س کروانے کی ایک مثبت کاوش ہے۔  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.