• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملک میں کورونا کے وائرس پھر سے تیز ، چوبیس گھنٹوں میں 665 مزید کیسز رپورٹ

webmaster by webmaster
ستمبر 16, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
ملک میں کورونا کے وائرس پھر سے تیز ، چوبیس گھنٹوں میں 665 مزید کیسز رپورٹ

لاہور ۔ ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہونے لگے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 4 اموات ہوئی ہیں ، ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار 89 تک جا پہنچی۔ملک میں فعال کیسز 5 ہزار 936 رہ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 591 ہو گئی۔ دوسرے نمبر پنجاب میں مریضوں کی تعداد 97 ہزار 946 رپورٹ، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 37 ہزار 140 ، بلوچستان میں تعداد 13 ہزار 690 ہو گئی۔

اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15 ہزار 984, آزاد جموں و کشمیر 2441, گلگت میں 3297 ہو گئی،?ملک بھرکےاسپتالوں میں 97 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں ،اسپتالوں میں کوروناوینٹی لیٹرزکی تعداد 1912 ہے۔

ملک بھر میں 735 ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے سہولیات ہیں،ایم سی او سی کے مطابق اس وقت 995 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز میں نمایاں کمی کے بعد 15 اپریل سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھول دیے گئے ہیں جب کہ کاروباری اور سماجی سرگرمیاں بھی معمول پر آرہی ہیں۔

پوری دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 2 کروڑ 97 لاکھ 30 ہزار 66 اور اس کے باعث ہونے والی اموات 9 لاکھ 39 ہزار 192 ہوچکی ہیں۔ متاثرین میں سے 2 کرڑو 15لاکھ 44 ہزار 716 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ متاثرین میں امریکا 67 لاکھ 88 ہزار 147 متاثرین کے ساتھ سرفہرست ہے اور 50 لاکھ 20 ہزار سے زائد مریضوں کے ساتھ بھارت دوسرے نمبر پر آچکا ہے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

لیّہ .پولیس افسران کی تفتیشی صلاحیت کو بڑھانے کےلئے ایک روزہ روکشاپ

Next Post

پولیس قبضہ گروپ بن جائے تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے، لاہور ہائیکورٹ

Next Post
لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

پولیس قبضہ گروپ بن جائے تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے، لاہور ہائیکورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔ ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہونے لگے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 4 اموات ہوئی ہیں ، ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار 89 تک جا پہنچی۔ملک میں فعال کیسز 5 ہزار 936 رہ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 591 ہو گئی۔ دوسرے نمبر پنجاب میں مریضوں کی تعداد 97 ہزار 946 رپورٹ، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 37 ہزار 140 ، بلوچستان میں تعداد 13 ہزار 690 ہو گئی۔ اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15 ہزار 984, آزاد جموں و کشمیر 2441, گلگت میں 3297 ہو گئی،?ملک بھرکےاسپتالوں میں 97 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں ،اسپتالوں میں کوروناوینٹی لیٹرزکی تعداد 1912 ہے۔ ملک بھر میں 735 ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے سہولیات ہیں،ایم سی او سی کے مطابق اس وقت 995 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز میں نمایاں کمی کے بعد 15 اپریل سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھول دیے گئے ہیں جب کہ کاروباری اور سماجی سرگرمیاں بھی معمول پر آرہی ہیں۔ پوری دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 2 کروڑ 97 لاکھ 30 ہزار 66 اور اس کے باعث ہونے والی اموات 9 لاکھ 39 ہزار 192 ہوچکی ہیں۔ متاثرین میں سے 2 کرڑو 15لاکھ 44 ہزار 716 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ متاثرین میں امریکا 67 لاکھ 88 ہزار 147 متاثرین کے ساتھ سرفہرست ہے اور 50 لاکھ 20 ہزار سے زائد مریضوں کے ساتھ بھارت دوسرے نمبر پر آچکا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.