• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سی سی پی او لاہور نے موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگ لی

webmaster by webmaster
ستمبر 14, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سی سی پی او لاہور نے موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگ لی

پیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ نے موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔

سی سی پی او لاہور نے موٹر وے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میری گفتگو سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں متاثرہ خاتون اور تمام طبقات سے معافی مانگتا ہوں۔

عمر شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلے بھی اس بیان پر معذرت کی تھی کہ اس سے میرا کوئی غلط مقصد یا تاثر نہیں تھا، لیکن اگر میرے بیان کی وجہ سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوئی ہے، تو میں نہ صرف تہہ دل سے زیادتی کا شکار اپنی بہن سے معذرت کرتا ہوں بلکہ ان تمام طبقات جو رنج و غم اور غصے کی کیفیت میں مبتلا ہیں ان سے بھی معافی مانگتا ہوں۔

Post Views: 35
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

شیخ زید ہسپتال کے 9 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

Next Post

بلاتفریق احتساب کو بریک لگوانے کا سیاسی مخالفین کا منصوبہ ناکام ہو گا، گورنر پنجاب چودھری سرور

Next Post
بلاتفریق احتساب کو بریک لگوانے کا سیاسی مخالفین کا منصوبہ ناکام ہو گا، گورنر پنجاب چودھری سرور

بلاتفریق احتساب کو بریک لگوانے کا سیاسی مخالفین کا منصوبہ ناکام ہو گا، گورنر پنجاب چودھری سرور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
پیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ نے موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ سی سی پی او لاہور نے موٹر وے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میری گفتگو سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں متاثرہ خاتون اور تمام طبقات سے معافی مانگتا ہوں۔ عمر شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلے بھی اس بیان پر معذرت کی تھی کہ اس سے میرا کوئی غلط مقصد یا تاثر نہیں تھا، لیکن اگر میرے بیان کی وجہ سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوئی ہے، تو میں نہ صرف تہہ دل سے زیادتی کا شکار اپنی بہن سے معذرت کرتا ہوں بلکہ ان تمام طبقات جو رنج و غم اور غصے کی کیفیت میں مبتلا ہیں ان سے بھی معافی مانگتا ہوں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.