• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شیخ زید ہسپتال کے 9 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

webmaster by webmaster
ستمبر 14, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
شیخ زید ہسپتال کے 9 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

لاہور۔ شیخ زید ہسپتال کے 9 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،متاثرہ ڈاکٹروں نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کرلیا ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق شیخ زید ہسپتال کے 9 ڈاکٹرزمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ،رپورٹ کے مطابق تین روزقبل کورونا کے3 مریض لائے گئے تھے جن کے ساتھ مشتبہ مریض بھی شامل تھے اوران کا او پی ڈی میں چیک اپ کیا گیاتھا،نجی ٹی وی کے مطابق کچھ کی رپورٹ آنا باقی تھی جس پر ان کو داخل کرا لیا گیا اور9 ڈاکٹر ان کا معائنہ کررہے ہیں ۔

مذکورہ ڈاکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تو ان میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس پر متاثرہ ڈاکٹروں نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کرلیا ،متاثرہ ڈاکٹرز میں ڈاکٹر محمد عمر، ڈاکٹر احمد زمان ،ڈاکٹر ارسلان ،ڈاکٹر حیدراور دیگر شامل ہیں،متاثرہ ڈاکٹروں کے ساتھ را بطے میں آنے والے 30 سے زائد پیرامیڈیکل سٹاف اور نرسز کے نمونے بھی حاصل کر لئے گئے ہیں۔

Post Views: 44
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ڈر … تحریر ;- مہر کامران تھند

Next Post

سی سی پی او لاہور نے موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگ لی

Next Post
سی سی پی او لاہور نے موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگ لی

سی سی پی او لاہور نے موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ شیخ زید ہسپتال کے 9 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،متاثرہ ڈاکٹروں نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق شیخ زید ہسپتال کے 9 ڈاکٹرزمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ،رپورٹ کے مطابق تین روزقبل کورونا کے3 مریض لائے گئے تھے جن کے ساتھ مشتبہ مریض بھی شامل تھے اوران کا او پی ڈی میں چیک اپ کیا گیاتھا،نجی ٹی وی کے مطابق کچھ کی رپورٹ آنا باقی تھی جس پر ان کو داخل کرا لیا گیا اور9 ڈاکٹر ان کا معائنہ کررہے ہیں ۔ مذکورہ ڈاکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تو ان میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس پر متاثرہ ڈاکٹروں نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کرلیا ،متاثرہ ڈاکٹرز میں ڈاکٹر محمد عمر، ڈاکٹر احمد زمان ،ڈاکٹر ارسلان ،ڈاکٹر حیدراور دیگر شامل ہیں،متاثرہ ڈاکٹروں کے ساتھ را بطے میں آنے والے 30 سے زائد پیرامیڈیکل سٹاف اور نرسز کے نمونے بھی حاصل کر لئے گئے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.