• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔مویشی پال حضرات تک ویٹرنری سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جائے سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔مویشی پال حضرات تک ویٹرنری سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جائے سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان): سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے ضلع ڈیرہ غازی خان کا دو روزہ تفصیلی دورہ کیا۔ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ خالد چوہدری،ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر توصیف طاہر،ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام نظام الدین اور دیگر افسران ہمراہ تھے۔سیکرٹری لائیوسٹاک نے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے سول ویٹرنری ڈسپنسری شادن لنڈ،بارتھی،تحصیل تونسہ،تحصیل کوہ سلیمان اور تحصیل ڈیرہ غازی خان کا دورہ کیااورنو تعمیر شدہ سول ویٹرنری ڈسپنسری بستی بزدار اور کالو والی کا بھی دورہ کیا۔

صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں کا معیار چیک کیا۔سیکرٹری لائیو سٹاک نے کہا کہ ویٹرنری سروسز کی فراہمی میں کوئی بھی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ہسپتالوں اور ڈسپنسریوں کی معیاری تعمیر کو بروقت مکمل کیا جائے۔ مویشی پال حضرات تک ویٹرنری سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جائے سیکرٹری لائیوسٹاک نے تحصیل تونسہ سے ملحقہ قبائلی علاقہ جات میں قائم سول ویٹرنری ڈسپنسریوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔

Post Views: 25
Tags: DG khan news
Previous Post

لیّہ .معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی کا تھل ہسپتال کادورہ

Next Post

وزیر اعلی پنجاب جلدڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں گے، کمشنر

Next Post
وزیر اعلی پنجاب جلدڈیرہ غازی خان کا  دورہ   کریں  گے، کمشنر

وزیر اعلی پنجاب جلدڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں گے، کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان): سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے ضلع ڈیرہ غازی خان کا دو روزہ تفصیلی دورہ کیا۔ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ خالد چوہدری،ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر توصیف طاہر،ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام نظام الدین اور دیگر افسران ہمراہ تھے۔سیکرٹری لائیوسٹاک نے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے سول ویٹرنری ڈسپنسری شادن لنڈ،بارتھی،تحصیل تونسہ،تحصیل کوہ سلیمان اور تحصیل ڈیرہ غازی خان کا دورہ کیااورنو تعمیر شدہ سول ویٹرنری ڈسپنسری بستی بزدار اور کالو والی کا بھی دورہ کیا۔ صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں کا معیار چیک کیا۔سیکرٹری لائیو سٹاک نے کہا کہ ویٹرنری سروسز کی فراہمی میں کوئی بھی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ہسپتالوں اور ڈسپنسریوں کی معیاری تعمیر کو بروقت مکمل کیا جائے۔ مویشی پال حضرات تک ویٹرنری سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جائے سیکرٹری لائیوسٹاک نے تحصیل تونسہ سے ملحقہ قبائلی علاقہ جات میں قائم سول ویٹرنری ڈسپنسریوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.