بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کی پھا نسیوں کے خاف احتجاجی ریلی
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کی پھا نسیوں کے خاف احتجاجی ریلی لیہ (صبح پا کستان )بنگلہ دیش...
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کی پھا نسیوں کے خاف احتجاجی ریلی لیہ (صبح پا کستان )بنگلہ دیش...
فسٹ ڈی سی او ہا کی ٹو رنا منٹ کے فائنل مقابلوں کے بعد تقریب تقسیم انعاما ت لیہ (صبح...
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے دفتر پر حملہ کی مذمت کوٹ سلطان (صبح پاکستان) نجی ٹی وی...
ڈیلی ویجز کو مستقل نہ کرنے کے خلاف شو گر مل ملازمین کا احتجاج و دھرنا لیہ(زاہد سرفراز واندر سے...
اگر مجھ پر یا میرے خاندان پر کرپشن کا کوئی بھی ا لزام ہوا تو آپ کا ہاتھ ہو گا...
میڈیا کوریج کے لئے ڈراؤن کیمرہ اڑانے پر پا بندی لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی او و ایڈ منسٹریٹر...
محسن شہید ہا کی کلب لیہ کی پہلی پوزیشن اور الفتح ہا کی کلب نے سیکنڈ پو زیشن لیہ (صبح...
لیہ ، کروڑ ، چو بارہ میں بلدیا تی اداروں کے نو منتخب نما ئندگا ن کی تقا ریب حلف...
انڈے فروخت کرنے سے لے کر برطانوی پارلیمنٹ کے سب سےامیر رکن اور پنجاب گور نر بننے کا سفر کیسے...
نا بینا افراد سے پنجاب حکومت کا ایک اورحسین وعدہ لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے ایک اور حسین وعدے کر کے...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsبنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کی پھا نسیوں کے خاف احتجاجی ریلی
لیہ (صبح پا کستان )بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمن نظا می سمیت دیگر راہنماءوں کو جنگی مجرم قرار دے کر پھا نسی دینے کی سزاءوں کے خلاف جماعت اسلامی ضلع لیہ کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکا لی گئی ، احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہو ءے امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ مبشر نعیم چو ہدری امیر شہر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری اور چو ہدری انور گجر نے بنگلہ دیش میں پا کستان سے محبت کرنے کے جرم میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کو پھا نسیاں دینے کے حسینہ واجد کی حکو مت کے اقدام کو غیر منصفا نہ اور غیر انسا نی قرار دیتے ہو ءے انسا نی بنیادی حقو ق کے متصادم قرار دیا ۔ مبشر نعیم چو ہدری نے پا کستان کی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ بنگلہ دیشی حکو مت کے اس اقدام کوعالمی اداروں کے فورم پر اٹحا یا جا ءے ۔ انہوں نے نریندر مودی کے دورہ لا ہور پر شدید تنقید کرتے ہو ءے کہا پا کستان توڑنے کے جرم کا اعتراف کرنے والے بھارتی وزیر اعظم سے حکمرا نوں کی دو ستیاں ایک بڑا سوال ہیں ۔
احتجاجی ریلی میں نو منتخب کو نسلر رضوان خان سمیت ضلع بھر سے جماعت اسلا می کے کار کنوں نے بڑی تعداد میں شر کت کی .