ڈیرہ غازی خان۔. تونسہ میں زیر تعمیر پناہ گاہ 30اکتوبر تک مکمل کی جائے.۔سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب حسن اقبال
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان):سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب حسن اقبال نے ڈیرہ غازیخان کا دورہ کیا. انہوں نے ڈپٹی کمشنرآفس ...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان):سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب حسن اقبال نے ڈیرہ غازیخان کا دورہ کیا. انہوں نے ڈپٹی کمشنرآفس ...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان).میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، ڈی جی خان کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا ...
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان).ڈی جی خان سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے مابین سروسز اینڈ ...
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان).وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس ...
ڈیرہ غازی خان . وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا آبائی گاﺅں بارشوں کے باعث زیر آب آگیا اور دیگر ...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان)مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق اور دیگر افسران کے ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ): ڈپٹی کمشنرڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے ڈی جی کلب کا دورہ کیا اورکلب کی ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان): کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن ساجد ظفر ڈال نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں غیر ضروری ...
ڈیرہ غازی خان۔ پاکستان کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت سردار عبد الکریم خان کھوسہ نے پنجاب کے پسماندہ ضلع ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان): ضلع مظفر گڑھ میں کھیت سے شوگر ملز تک 11 رابطہ سڑکوں کی تعمیر،توسیع ...
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
سیکرٹری سوشل ویلفیئر نے دارالامان کے معائنہ کے دوران فراہم سہولیات کا جائزہ لیا. مقیم خواتین اور بچوں میں ہائی جین کٹس تقسیم کیں. صنعت زار کے معائنہ کے دوران خواتین کی طر ف سے تیار لباس، ایمبرائیڈر ی، کشیدہ کاری، دستکاری اور دیگر نمونے دیکھے. جم کے مختلف شعبوں او رمشینری کا بھی جائزہ لیا. انسٹرکٹر سے معلومات حاصل کیں. پاک مکتب سکول کے معائنہ کے دوران بچو ں کی تعداد، اساتذہ کی تعلیمی قابلیت، فیسوں اور سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں. دارالاطفال کے معائنہ کے دوران بچوں کو پیار کیا اور مسائل پوچھے. اس موقع پر ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مظہر عباس، ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطا الرحمن، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر رضوان جمیل، سپرنٹنڈنٹ دارالامان زرینہ بی بی، منیجر صنعت زار چودھری اظہر یوسف، لاء آفیسر ثریا مجید رانا، ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے بتایاکہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع میں لنگر خانہ کے قیام کیلئے اقداما ت کیے جا رہے ہیں. سوشل ویلفیئر کے جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے اقدامات کیے جائیں گے.