• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجیکے مستحق طلباء کی مالی معاونت کے لیے انڈومنٹ فنڈ کا قیام

webmaster by webmaster
ستمبر 1, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجیکے مستحق طلباء کی مالی معاونت  کے لیے انڈومنٹ فنڈ کا قیام

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان).میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، ڈی جی خان کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس

گزشتہ روز منعقد ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے کی اجلاس میں خازن ڈاکٹرمحمد ضیا ء اللہ، رجسٹرار غازی یونیورسٹی ڈاکٹراللہ بخش گلشن کنٹرولر امتحانات غازی یونیورسٹی ڈاکٹر محمد مدثر مقبول،ڈائریکٹر جنرل فنانس، ہائیر ایجوکیشن کمیشن ضیغم علی،فنانس ڈیپارٹمنٹ سے د لنواز، محمد عمران بھٹی اور ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندہ پرنسپل گورنمنٹ ولائیت حسین کالج ملتان ڈاکٹر فرید اشرف نے شرکت کی. اجلاس میں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی نے سال 2020-2021کے لیے 367.978ملین روپے کے بجٹ کی سفارشات پیش کیں۔ بجٹ میں ضرورت مند اور مستحق طلباء کی مالی معاونت کے لیے انڈومنٹ فنڈ کا قیام، ڈیلی ویجز کے ملازمین کی تنخواہ کا شیڈول، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی فیس واپسی کی پالیسی کا اطلاق، ایک خطیر رقم سے جدید کمپیوٹر لیبارٹری کا قیام، یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ سسٹم کو مضبوط بنانے کے لیے نئی بسیں اور کتب کی خریداری کے لیئے فنڈز کا اجراء شامل ہیں۔ اس بجٹ کو حتمی منظوری کے لیے آئندہ سنڈیکیٹ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

Post Views: 21
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈی جی خان سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے مابین ” ساما” معاہدہ طے پاگیا

Next Post

لیّہ . چوک کوٹلہ حاجی شاہ کے قریب گھرکی چھت گرنے سے میاں بیوی زخمی۔ریسکو ذرائع

Next Post
لیّہ . چوک کوٹلہ حاجی شاہ کے قریب گھرکی چھت گرنے سے میاں بیوی زخمی۔ریسکو ذرائع

لیّہ . چوک کوٹلہ حاجی شاہ کے قریب گھرکی چھت گرنے سے میاں بیوی زخمی۔ریسکو ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان).میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، ڈی جی خان کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے کی اجلاس میں خازن ڈاکٹرمحمد ضیا ء اللہ، رجسٹرار غازی یونیورسٹی ڈاکٹراللہ بخش گلشن کنٹرولر امتحانات غازی یونیورسٹی ڈاکٹر محمد مدثر مقبول،ڈائریکٹر جنرل فنانس، ہائیر ایجوکیشن کمیشن ضیغم علی،فنانس ڈیپارٹمنٹ سے د لنواز، محمد عمران بھٹی اور ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندہ پرنسپل گورنمنٹ ولائیت حسین کالج ملتان ڈاکٹر فرید اشرف نے شرکت کی. اجلاس میں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی نے سال 2020-2021کے لیے 367.978ملین روپے کے بجٹ کی سفارشات پیش کیں۔ بجٹ میں ضرورت مند اور مستحق طلباء کی مالی معاونت کے لیے انڈومنٹ فنڈ کا قیام، ڈیلی ویجز کے ملازمین کی تنخواہ کا شیڈول، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی فیس واپسی کی پالیسی کا اطلاق، ایک خطیر رقم سے جدید کمپیوٹر لیبارٹری کا قیام، یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ سسٹم کو مضبوط بنانے کے لیے نئی بسیں اور کتب کی خریداری کے لیئے فنڈز کا اجراء شامل ہیں۔ اس بجٹ کو حتمی منظوری کے لیے آئندہ سنڈیکیٹ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.