• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ ترقیاتی منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔کمشنر ساجد ظفر ڈال

webmaster by webmaster
اگست 26, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔ ترقیاتی منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔کمشنر ساجد ظفر ڈال

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان): کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن ساجد ظفر ڈال نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی. سرکاری رقبہ کو قبضہ اور تجاوزات مافیا سے واگزار کرا کے عوامی فلاح کے منصوبوں کیلئے استعمال میں لایا جائے گا.

انہوں نے یہ بات ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کرتے ہوئے کہی. کمشنر نے خیابان سرور میں کچرا پوائنٹ کی صفائی کے عمل کا جائزہ لیاسی ای او ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق اور دیگر ہمراہ تھے. کمشنر نے کہاکہ خیابان سرور میں کچرا صاف کرکے پارک میں تبدیل کیا جائیگا۔بھاری مشینری کی ذریعے گہری خندقیں کھود کر کچرا دفن کرنے کا آغاز کر دیا گیاہے ذرخیز مٹی کی تہہ ڈال کر پارک کے لئے جگہ تیار کی جائے گی۔ماحول دوست خوبصورت پودے اور گھاس لگائی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ مقامی افراد انتظامیہ کا دست بازو بنیں۔
دریں اثناء کمشنر ساجد ظفر ڈال نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ زیر تعمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا انہوں نے تعمیراتی کام کی پیشرفت سے متعلق بریفنگ لی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب کے افسران نے کمشنر کو بریفنگ دی کمشنر نے کہاکہ کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ خطہ کیلئے وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار کا تحفہ ہے انسٹی ٹیوٹ کی جلد تکمیل لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔کمشنر ساجد ظفر ڈال کو بریفنگ کے دوران بتایاگیا کہ مرحلہ وار 200 بیڈ کاکارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ بنے گا اورمنصوبہ پر تقریبا ساڑھے چار ارب خرچ ہوں گے
علاوہ ازیں کمشنر نے شہر کے نواحی علاقے بہاری کالونی کا دورہ کرتے ہوئے سرکاری رقبہ کا جائزہ لیا. انہوں نے سرکاری رقبہ پر عوام کی تفریح کیلئے پارک بنانے کی ہدایات جاری کیں.

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔عاشورہ محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کنٹرول روم قائم کردیا گیا

Next Post

مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

Next Post
مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان): کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن ساجد ظفر ڈال نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی. سرکاری رقبہ کو قبضہ اور تجاوزات مافیا سے واگزار کرا کے عوامی فلاح کے منصوبوں کیلئے استعمال میں لایا جائے گا. انہوں نے یہ بات ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کرتے ہوئے کہی. کمشنر نے خیابان سرور میں کچرا پوائنٹ کی صفائی کے عمل کا جائزہ لیاسی ای او ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق اور دیگر ہمراہ تھے. کمشنر نے کہاکہ خیابان سرور میں کچرا صاف کرکے پارک میں تبدیل کیا جائیگا۔بھاری مشینری کی ذریعے گہری خندقیں کھود کر کچرا دفن کرنے کا آغاز کر دیا گیاہے ذرخیز مٹی کی تہہ ڈال کر پارک کے لئے جگہ تیار کی جائے گی۔ماحول دوست خوبصورت پودے اور گھاس لگائی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ مقامی افراد انتظامیہ کا دست بازو بنیں۔ دریں اثناء کمشنر ساجد ظفر ڈال نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ زیر تعمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا انہوں نے تعمیراتی کام کی پیشرفت سے متعلق بریفنگ لی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب کے افسران نے کمشنر کو بریفنگ دی کمشنر نے کہاکہ کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ خطہ کیلئے وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار کا تحفہ ہے انسٹی ٹیوٹ کی جلد تکمیل لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔کمشنر ساجد ظفر ڈال کو بریفنگ کے دوران بتایاگیا کہ مرحلہ وار 200 بیڈ کاکارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ بنے گا اورمنصوبہ پر تقریبا ساڑھے چار ارب خرچ ہوں گے علاوہ ازیں کمشنر نے شہر کے نواحی علاقے بہاری کالونی کا دورہ کرتے ہوئے سرکاری رقبہ کا جائزہ لیا. انہوں نے سرکاری رقبہ پر عوام کی تفریح کیلئے پارک بنانے کی ہدایات جاری کیں.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.