لیہ(صبح پا کستان )عاشورہ محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جسکا لینڈلائن نمبر0606-920016ہے ۔کنٹرول روم ڈی سی آفس میں قائم کیاگیا ہے جہاں شہرکے مختلف اہم مقامات کی براہ راست مانیٹرنگ کی جارہی ہے ۔معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات شہاب الدین سیہڑ نے کنٹرول روم کا معائنہ کیا ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءبھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔کنٹرول روم انچارج نے اس موقع پر بریفنگ دی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










