• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔وزیر اعلی نے کوہ سلیمان کی رودکوہیوں کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے چار سمال ڈیمزبنانے کی منظوری دے دی

webmaster by webmaster
ستمبر 1, 2020
in جنوبی پنجاب
0
لوٹ مار کی سیاست کا دور گزرچکا،اب قیادت اور حکومت دونوں شفاف ہیں،عثمان بزدار

ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان).وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کوہ سلیمان کی رودکوہیوں کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے چھوٹے ڈیمز بنانے کے حوالے سے امور کا جائزہ لیاگیا اور وزیر اعلی نے علاقے میں چار سمال ڈیمز پر ابتدائی کام شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی.

وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ پانی کے ذخیرے کیلئے چھوٹے ڈیم بناناوقت کی ضرورت ہے اورپنجاب حکومت چھوٹے ڈیمز کے لئے مختلف آپشن پر غور کررہی ہے۔کوہ سلیمان کی رودکوہیوں میں ہر سال لاکھوں کیوسک پانی ضائع ہوتاہے اس قیمتی پانی کو محفوظ بنانے اوراستعمال لانے کیلئے سمال ڈیمز کا منصوبہ اہمیت کا حامل ہے۔وزیر اعلی نے کہاکہ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر آئے گا.پہلے مرحلے میں چار سمال ڈیمز کی تعمیر کیلئے ٹیکنیکل سٹڈی کی جاری ہے اجلاس میں سیکرٹری آبپاشی نے وزیراعلیٰ کو سمال ڈیمز کی تعمیر کے منصوبے کے اہم امور سے آگاہ کیا جبکہ صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد،چیف سیکرٹری،چیئرمین منصوبہ وترقیات،سیکرٹری خزانہ،سیکرٹری آبپاشی اورسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ نے اجلاس میں شرکت کی.

Post Views: 29
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ۔ آئل ٹینکر حادثہ، پولیس کا کوئیک رسپانس،کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

Next Post

ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی بارے اجلاس

Next Post
ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی بارے اجلاس

ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی بارے اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان).وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کوہ سلیمان کی رودکوہیوں کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے چھوٹے ڈیمز بنانے کے حوالے سے امور کا جائزہ لیاگیا اور وزیر اعلی نے علاقے میں چار سمال ڈیمز پر ابتدائی کام شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی. وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ پانی کے ذخیرے کیلئے چھوٹے ڈیم بناناوقت کی ضرورت ہے اورپنجاب حکومت چھوٹے ڈیمز کے لئے مختلف آپشن پر غور کررہی ہے۔کوہ سلیمان کی رودکوہیوں میں ہر سال لاکھوں کیوسک پانی ضائع ہوتاہے اس قیمتی پانی کو محفوظ بنانے اوراستعمال لانے کیلئے سمال ڈیمز کا منصوبہ اہمیت کا حامل ہے۔وزیر اعلی نے کہاکہ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر آئے گا.پہلے مرحلے میں چار سمال ڈیمز کی تعمیر کیلئے ٹیکنیکل سٹڈی کی جاری ہے اجلاس میں سیکرٹری آبپاشی نے وزیراعلیٰ کو سمال ڈیمز کی تعمیر کے منصوبے کے اہم امور سے آگاہ کیا جبکہ صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد،چیف سیکرٹری،چیئرمین منصوبہ وترقیات،سیکرٹری خزانہ،سیکرٹری آبپاشی اورسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ نے اجلاس میں شرکت کی.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.