• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ آئل ٹینکر حادثہ، پولیس کا کوئیک رسپانس،کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

webmaster by webmaster
ستمبر 1, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ آئل ٹینکر حادثہ، پولیس کا کوئیک رسپانس،کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

یہ ( صبح پا کستان )آئل ٹینکر حادثہ،عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے لیہ پولیس کا کوئیک رسپانس،مختصر وقت میں متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کرکامیاب ریسکیو آپریشن مکمل،کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات لب نیلم پل کے قریب آئل ٹینکر حادثہ پیش آیا،ڈی ایس پی ٹریفک ریاض حسین و دیگر افسران اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچے،پولیس نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے مخصوص ایریا کو کارڈن کیا اور متعلقہ اداروں کے ساتھ ملک کر ریسکیو آپریشن کیا،ضلعی انتظامیہ،ریسکیو 1122،میونسپل کمیٹی عملہ اور لیہ پولیس نے مختصر وقت میں کامیاب ریسکیو آپریشن مکمل کیا،ڈی ایس پی ٹریفک ریا ض حسین،اے سی لیہ نیاز مغل نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ اداروں کی بروقت کاروائی سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا،آئل ٹینکر میں 40,000لیٹر فرنس آئل تھا،کامیاب آپریشن کے بعد آئل ٹینکر کو بحفاظت کوٹ ادو روانہ کر دیا گیا انہوں نے کہا کہ ڈرائیو ر حضرات شدید بارشوں کے موسم میں دوران سفر انتہائی احتیاط سے کام لیں، شہری حضرات غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

حکومت میں ملک چلانے کی نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی قابلیت، چیف جسٹس

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔وزیر اعلی نے کوہ سلیمان کی رودکوہیوں کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے چار سمال ڈیمزبنانے کی منظوری دے دی

Next Post
لوٹ مار کی سیاست کا دور گزرچکا،اب قیادت اور حکومت دونوں شفاف ہیں،عثمان بزدار

ڈیرہ غازی خان۔وزیر اعلی نے کوہ سلیمان کی رودکوہیوں کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے چار سمال ڈیمزبنانے کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
یہ ( صبح پا کستان )آئل ٹینکر حادثہ،عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے لیہ پولیس کا کوئیک رسپانس،مختصر وقت میں متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کرکامیاب ریسکیو آپریشن مکمل،کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات لب نیلم پل کے قریب آئل ٹینکر حادثہ پیش آیا،ڈی ایس پی ٹریفک ریاض حسین و دیگر افسران اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچے،پولیس نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے مخصوص ایریا کو کارڈن کیا اور متعلقہ اداروں کے ساتھ ملک کر ریسکیو آپریشن کیا،ضلعی انتظامیہ،ریسکیو 1122،میونسپل کمیٹی عملہ اور لیہ پولیس نے مختصر وقت میں کامیاب ریسکیو آپریشن مکمل کیا،ڈی ایس پی ٹریفک ریا ض حسین،اے سی لیہ نیاز مغل نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ اداروں کی بروقت کاروائی سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا،آئل ٹینکر میں 40,000لیٹر فرنس آئل تھا،کامیاب آپریشن کے بعد آئل ٹینکر کو بحفاظت کوٹ ادو روانہ کر دیا گیا انہوں نے کہا کہ ڈرائیو ر حضرات شدید بارشوں کے موسم میں دوران سفر انتہائی احتیاط سے کام لیں، شہری حضرات غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.