• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ ضلع میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز متحرک ہیں۔مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی

webmaster by webmaster
اگست 29, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ ضلع میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز متحرک ہیں۔مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان)مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق اور دیگر افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے روٹس اور مجالس کا معائنہ کیا انہوں نے مرکزی جلوس کے روٹس پر صفائی اور سہولیات کا جائزہ لیا مجلس اور جلوس کے منتظمین سے بھی ملاقات کی مسائل اور سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔مشیر وزیر اعلیٰ نے مجالس اور جلوس کے راستوں پر سرکاری محکموں کے کیمپس کا بھی جائزہ لیا۔ریسکیو1122،ہیلتھ،کارپوریشن،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور دیگر محکموں کے کیمپس میں انتظامات چیک کئے۔مشیر وزیر اعلی محمد حنیف پتافی نے کہا کہ ضلع ڈیرہ غازی خان میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات تسلی بخش ہیں۔کسی بھی جگہ نا خوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز متحرک ہیں۔رات گئے بھی مجالس اور جلوسوں کا معائنہ کیا جارہا ہے۔امن کمیٹی کے اراکین بھی احسن کردار ادا کررہے ہیں۔باہمی تنازعات مل بیٹھ کر حل کئے جائیں۔مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے کہا کہ ضلع اور ملک ہم سب کا ہے،قیام امن کیلئے انتظامیہ کا دست و بازو بنا جائے۔


ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران ایمرجنسی محکموں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اور تمام محکمے ملکر کام کررہے ہیں۔کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے تمام محکموں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم ضلعی کنٹرول کے ذریعے ضلع کے حساس مقامات کی خفیہ کیمروں اور آن لائن مانیٹرنگ کی جارہی ہیں۔کنٹرول میں تمام محکموں کے نمائندے چوبیس گھنٹے صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں

Tags: DG khan news
Previous Post

وزیراعظم کا سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کراچی کے 3 اہم مسائل کے حل کا فیصلہ

Next Post

وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی پر اظہار تشویش

Next Post
فضل الرحمان 27 اکتوبر کے روز احتجاج پر نظرثانی کریں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی پر اظہار تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان)مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق اور دیگر افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے روٹس اور مجالس کا معائنہ کیا انہوں نے مرکزی جلوس کے روٹس پر صفائی اور سہولیات کا جائزہ لیا مجلس اور جلوس کے منتظمین سے بھی ملاقات کی مسائل اور سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔مشیر وزیر اعلیٰ نے مجالس اور جلوس کے راستوں پر سرکاری محکموں کے کیمپس کا بھی جائزہ لیا۔ریسکیو1122،ہیلتھ،کارپوریشن،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور دیگر محکموں کے کیمپس میں انتظامات چیک کئے۔مشیر وزیر اعلی محمد حنیف پتافی نے کہا کہ ضلع ڈیرہ غازی خان میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات تسلی بخش ہیں۔کسی بھی جگہ نا خوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز متحرک ہیں۔رات گئے بھی مجالس اور جلوسوں کا معائنہ کیا جارہا ہے۔امن کمیٹی کے اراکین بھی احسن کردار ادا کررہے ہیں۔باہمی تنازعات مل بیٹھ کر حل کئے جائیں۔مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے کہا کہ ضلع اور ملک ہم سب کا ہے،قیام امن کیلئے انتظامیہ کا دست و بازو بنا جائے۔ ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران ایمرجنسی محکموں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اور تمام محکمے ملکر کام کررہے ہیں۔کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے تمام محکموں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم ضلعی کنٹرول کے ذریعے ضلع کے حساس مقامات کی خفیہ کیمروں اور آن لائن مانیٹرنگ کی جارہی ہیں۔کنٹرول میں تمام محکموں کے نمائندے چوبیس گھنٹے صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.