• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی پر اظہار تشویش

webmaster by webmaster
اگست 30, 2020
in جنوبی پنجاب
0
فضل الرحمان 27 اکتوبر کے روز احتجاج پر نظرثانی کریں، شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوس اور عزاداری پر پابندی کیوں ہے، ہم جواب چاہتے ہیں۔

ملتان میں محرم الحرام کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ معاشرے میں تفریق پیدا کرنے والے عناصر کے عزائم کا ناکام بنانا اجتماعی ذمہ داری ہے،فرقہ واریت کے خاتمے اور ہم آہنگی کے فروغ میں علما کرام اور مشائخ کا اہم کردار ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کشمیریوں پر ایک سال سے جو ظلم کیا جارہا ہے اس کی مثال نہیں ملتی، بھارت نے جس طرح کشمیریوں کی آواز دبائی پوری دنیا نے دیکھا، انسانی حقوق کے علمبرداروں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے۔ کشمیر میں مسلسل بلیک آوٹ جاری ہے، مقبوضہ وادی میں مذہبی آزادی پر بھی قدغن ہے، عید پر نماز کی اجازت نہیں دی گئی، محرم الحرام کےجلوسوں اور عزاداری پر بھی پابندی ہے

Post Views: 15
Source: express
Tags: multan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ ضلع میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز متحرک ہیں۔مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی

Next Post

محرم الحرام حضرت امام حسینؓ کی راہ حق میں لازوال قربانی کی یاد دلاتا ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا یوم عاشور پرپیغام

Next Post
اے پی سی ذاتی مفادات اور لوٹ مار کی دولت کو تحفظ دینے کی بیٹھک ہے:عثمان بزدار

محرم الحرام حضرت امام حسینؓ کی راہ حق میں لازوال قربانی کی یاد دلاتا ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا یوم عاشور پرپیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوس اور عزاداری پر پابندی کیوں ہے، ہم جواب چاہتے ہیں۔ ملتان میں محرم الحرام کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ معاشرے میں تفریق پیدا کرنے والے عناصر کے عزائم کا ناکام بنانا اجتماعی ذمہ داری ہے،فرقہ واریت کے خاتمے اور ہم آہنگی کے فروغ میں علما کرام اور مشائخ کا اہم کردار ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کشمیریوں پر ایک سال سے جو ظلم کیا جارہا ہے اس کی مثال نہیں ملتی، بھارت نے جس طرح کشمیریوں کی آواز دبائی پوری دنیا نے دیکھا، انسانی حقوق کے علمبرداروں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے۔ کشمیر میں مسلسل بلیک آوٹ جاری ہے، مقبوضہ وادی میں مذہبی آزادی پر بھی قدغن ہے، عید پر نماز کی اجازت نہیں دی گئی، محرم الحرام کےجلوسوں اور عزاداری پر بھی پابندی ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.