• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

محرم الحرام حضرت امام حسینؓ کی راہ حق میں لازوال قربانی کی یاد دلاتا ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا یوم عاشور پرپیغام

webmaster by webmaster
اگست 30, 2020
in First Page, لاہور
0
اے پی سی ذاتی مفادات اور لوٹ مار کی دولت کو تحفظ دینے کی بیٹھک ہے:عثمان بزدار

لاہور .و پنجاب عثمان بزدار نے یوم عاشور پراپنے پیغام میں کہاہے کہ محرم الحرام حضرت امام حسینؓ کی راہ حق میں لازوال قربانی کی یاد دلاتا ہے،واقعہ کربلا سے سبق حاصل ہوتا ہے کہ باطل مٹ جائے گا اور حق باقی رہے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ حضرت امام حسینؓ نے حق کا علم بلند کیا اورباطل کے سامنے سرنہ جھکایا،حضرت امام حسینؓ و دیگر شہدا کاغم تاقیامت باقی رہنے والا اثاثہ ہے ۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں حق و باطل کے درمیان کئی برس سے معرکہ جاری ہے،کشمیری جانوں کا نذرانہ دے کر کربلا کی عظیم ترین روایت کو نبھا رہے ہیں ،ان کاکہنا ہے کہ ظالم مودی نے مقبوضہ کشمیر میں سفاکیت اور بربریت برپا کررکھی ہے،مودی دور حاضر کا یزید بن چکا ہے۔

Source: daily Pakistan online
Tags: lahore news
Previous Post

وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی پر اظہار تشویش

Next Post

لیہ : چکنمبر 153A کی بستی ٹبہ غریب آباد ایک ہفتہ سے بجلی بند

Next Post
لیہ : چکنمبر 153A کی بستی ٹبہ غریب آباد  ایک ہفتہ سے بجلی بند

لیہ : چکنمبر 153A کی بستی ٹبہ غریب آباد ایک ہفتہ سے بجلی بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لاہور .و پنجاب عثمان بزدار نے یوم عاشور پراپنے پیغام میں کہاہے کہ محرم الحرام حضرت امام حسینؓ کی راہ حق میں لازوال قربانی کی یاد دلاتا ہے،واقعہ کربلا سے سبق حاصل ہوتا ہے کہ باطل مٹ جائے گا اور حق باقی رہے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ حضرت امام حسینؓ نے حق کا علم بلند کیا اورباطل کے سامنے سرنہ جھکایا،حضرت امام حسینؓ و دیگر شہدا کاغم تاقیامت باقی رہنے والا اثاثہ ہے ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں حق و باطل کے درمیان کئی برس سے معرکہ جاری ہے،کشمیری جانوں کا نذرانہ دے کر کربلا کی عظیم ترین روایت کو نبھا رہے ہیں ،ان کاکہنا ہے کہ ظالم مودی نے مقبوضہ کشمیر میں سفاکیت اور بربریت برپا کررکھی ہے،مودی دور حاضر کا یزید بن چکا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.